AG math academy

AG math academy help to learn mathematics in easy way

ہم 14 اگست  کیسے مناتے ہیں؟کیا 14 اگست صرف سبز سفید کپڑے پہن لینے اور جھنڈا لہرانے کا نام ہے؟ہم دوسروں پر تنقید کرتے ہیں...
13/08/2026

ہم 14 اگست کیسے مناتے ہیں؟

کیا 14 اگست صرف سبز سفید کپڑے پہن لینے اور جھنڈا لہرانے کا نام ہے؟

ہم دوسروں پر تنقید کرتے ہیں کہ "وہ پاکستان کے لیے کچھ نہیں کر رہے"...
لیکن کیا ہم نے کبھی خود سے پوچھا کہ "میں کیا کر رہا ہوں؟"

کیا ہم وہ زندگی گزار رہے ہیں جس زندگی کے لیے پاکستان کا خواب دیکھا گیا تھا؟

کیا ہم اللہ سے، اسلام سے، اپنے آپ سے، اور پاکستان سے وفادار ہیں؟

12/08/2026

14 AUGUST SPECIAL 🎁 FREE OFFER

Let's celebrate this Independence Day with KNOWLEDGE! 🇵🇰✨

Ise 14th August hum sirf jashn nahi manayenge, him math KO easy way ma understand kreya ge

I'm giving FREE Online Math Class for students .

Apni FREE seat jeetne(win) ke liye:
1. Follow karein ✅
2. Comment karein apna Grade ka naam
Ex: Grade 6, Grade 8, Matric, O'Levels, 1st Year

Winner ko FREE class access milegi

Tag a friend jisko Math mein help chahiye 💬
Seats limited hain!

08/08/2026

میں آزادی کی خوشی کے موقع پر students کے لیے کچھ خاص لارہی ہوں۔ guess کریں وہ کیا ہے

08/08/2026

آپ ضرور کامیاب ہوں گے۔
آپ نے بس روکنا نہیں ہے، چلتے رہنا ہے۔ ہمت نہیں ہارنی۔ اللہ سے مدد مانگنی ہے اور محنت کرتے رہنا ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ مایوس demotivate نہیں ہونا۔ ہمیشہ اچھا گمان کرنا ہے، positive سوچنا ہے، positive رہنا ہے۔

06/08/2026
۔Result اچھا نہ آیا پریشان ہو۔ لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں — نمبر آپ کی محنت کو ماپ سکتے ہیں، آپ کی قابلیت یا مستقبل کو...
06/08/2026

۔Result اچھا نہ آیا پریشان ہو۔ لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں — نمبر آپ کی محنت کو ماپ سکتے ہیں، آپ کی قابلیت یا مستقبل کو نہیں۔

جب دل مایوس ہو تو ذہن اکثر سب سے برا سوچنے لگتا ہے — "اب سب ختم ہو گیا"، "میں کچھ نہیں کر سکتا۔" یہ سوچ حقیقت نہیں، صرف ایک وقتی خوف ہے۔ اصل میں تقریباً ہر راستہ آگے کھلا ہوتا ہے — دوبارہ کوشش، بہتری کا امتحان، یا کوئی نیا میدان۔

اپنے ساتھ نرمی برتیں۔ جیسے آپ کسی دوست کو دلاسہ دیتے ہیں، ویسے ہی خود کو بھی دیں۔ سختی سے بات کرنا آپ کو آگے نہیں بڑھاتا، صرف تھکا دیتا ہے۔

ایک ناکام نتیجہ آپ کی پوری کہانی نہیں، بس ایک صفحہ ہے۔ بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کرنے والوں کی زندگی میں بھی ایسے مرحلے آئے فرق بس اتنا تھا کہ انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔

اگر دل بہت زیادہ بھاری محسوس ہو تو کسی اپنے سے — والدین، استاد یا دوست سے — بات ضرور کریں۔ اکیلے یہ بوجھ اٹھانے کی ضرورت نہیں۔

اور ایک خوشخبری — یہ راستہ ابھی بند نہیں ہوا۔ صرف 40 دن بعد آپ دوبارہ پیپر دے سکتے ہیں۔ یہ ایک اور موقع ہے، خود کو ثابت کرنے کا، اور بہتر کرنے کا۔

آپ کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ اور اگر آپ کو کسی بھی مدد کی ضرورت ہے خاص طور پر math میں تو میں ہوں نہ ابھی comment کریں

مبارک ہو سب کو!! 🎉🎉آج کا دن واقعی خاص ہے۔ اتنی محنت، اتنی راتوں کی جاگ، اور آخر کار وہ دن آ ہی گیا جس کا انتظار تھا۔جن ک...
06/08/2026

مبارک ہو سب کو!! 🎉🎉

آج کا دن واقعی خاص ہے۔ اتنی محنت، اتنی راتوں کی جاگ، اور آخر کار وہ دن آ ہی گیا جس کا انتظار تھا۔

جن کا results اچھا آیا — زبردست! یہ سب آپ کی اپنی محنت ہے۔ آپ نے بس روکنا نہیں ہے

اور جن کا وہ نتیجہ نہیں آیا جس کی امید تھی — پریشان نہ ہوں بہت سے کامیاب لوگ Topper نہیں تھے۔ زندگی میں آگے بہت موقع ملے گا، بس ہمت مت ہاریں۔اور بہتر کرنے کی کوشش کریں

سب کو دل سے مبارک باد۔ آگے بڑھتے رہیں، بہت آگے جانا ہے ابھی۔ 🌟

آپ نے shopping پہ 40%off دیکھا ہو گا  تو اس کا کیا مطلب ہے آج اس کو سمجھتے ہیں کل ہم نے دیکھا کہ percentage کیسے نکلتے ہ...
03/08/2026

آپ نے shopping پہ 40%off دیکھا ہو گا تو اس کا کیا مطلب ہے آج اس کو سمجھتے ہیں
کل ہم نے دیکھا کہ percentage کیسے نکلتے ہیں آج ہم دیکھے گے کہ اگر parcentage دی گئی ہو تو number کیسے نکلتے ہیں
جیسے "500 کا 40% findکریں_
جب بھی فیصد parcentage دی ہو اور اصل نمبر نکالنا ہو تو یہ 2steps فالو کریں
1: % کا نشان ہٹا کر 100 سے تقسیمdivide کر دیں
→ `40% = 40/100 = 0.40`
2: اب اسے کل رقم سے ضرب دے دیں
مثال
`250 کا 40% `find کریں
` = (40/100) × 250 = 0.40 × 250 = 100`
جواب: 100

ڈسکاؤنٹ discount
ایک شرٹ کی قیمتprice 1000 روپے ہے۔ `40% رعایتoff` ہے۔
رعایت = `(40/100) × 1000 = 0.40 × 1000 = 400 روپے`
آپ کو دینے ہوں گے: `1000 - 400 = 600 روپے`

Exam
کل نمبر = 500۔
آپ نے `40%` لیے۔
نمبر = `(40/100) × 500 = 0.40 × 500 = 200`
جواب: 200 نمبر

آخری بات
جب فیصد دیا ہوا ہو تو گھبرانا نہیں۔
بس یاد رکھیں: % → 1/100 → کل رقم سے ضربMultiply

اس پوسٹ کو سیو کر لیں تاکہ بھول نہ جائے۔
اگر ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو comment کریں
Follow for more

اصل میں Percentage ہے کیا؟ہم آج parcentage کے formula کو یاد کرنے کی بجائے parcentage جسے اردو میں فیصد بھی کہتے ہیں کو ...
03/08/2026

اصل میں Percentage ہے کیا؟
ہم آج parcentage کے formula کو یاد کرنے کی بجائے parcentage جسے اردو میں فیصد بھی کہتے ہیں کو سمجھتے ہیں ۔آپ نے بھی % کا نشان تو دیکھا ہو گا
چلیں آج 1 منٹ میں Clear کرتے ہیں۔
۔Percentage کا مطلب ہے ہر 100 میں سے کتنا حصہ"
یعنی ہم کسی بھی چیز کو 100 کے پیمانے پر ناپتے ہیں۔

1. رزلٹ میں🎓
آپ نے 100 میں سے 80 نمبر لیے مطلب 80%

2. شاپنگ میں 🛍️
کسی چیز پر لکھا ہے "30% OFF"
اس کا مطلب ہے ہر 100 روپے پر 30 روپے کی بچت

3. سوشل میڈیا پر 📱
آپ کے پیج کے 1000 فالوورز ہیں۔ پوسٹ 250 لوگوں تک گئی
25% Reach
یعنی ہر 100 فالوورز میں سے 25 تک پوسٹ پہنچی۔
1. `%` کو "فیصد"parcentage پڑھا جاتا ہے
2. ۔Percentage ہمیں چیزوں کو Compare کرنا آسان کر دیتا ہے
آپ نے آخری بار Percentage کب اور کہاں استعمال کیا؟
۔Study، بزنس، یا Discount میں؟ کمنٹ میں بتائیں ۔

#فیصد #تعلیم #بزنس،

02/08/2026

Address

Dunyapur
Dunyapur
59120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AG math academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share