منیب الر حمن مغل

منیب الر حمن مغل رب راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی�

Words❤️‍🔥🔥
11/12/2023

Words❤️‍🔥🔥

16/09/2023

بھائی کہلاتے ہیں لیکن ہیں یہودا کی طرح!
نہ کوئی عباس ان میں نہ کوئی ہارون ہے!
وقت کے دیمک کو اس سے کیا غرض اے ہم نفس!
کون ہے اسلم رضا اور کون افلاطون ہے!
اسلم رضا❤

02/08/2023

میں محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں💙

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھےوہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالہپھر اس کے بعد وہی چابیا...
07/03/2023

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالہ
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
میرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاوں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

" *جشنِ آمدِ* امیرالمومنینؑ ، مولائے کائناتؑ ، خلیفہؑ بلا فصل ، مولودِ کعبہؑ ، شاہِ مرداںؑ ، شیرِ یزداںؑ ،  بابِ مدینۃ ا...
05/02/2023

" *جشنِ آمدِ* امیرالمومنینؑ ، مولائے کائناتؑ ، خلیفہؑ بلا فصل ، مولودِ کعبہؑ ، شاہِ مرداںؑ ، شیرِ یزداںؑ ، بابِ مدینۃ العلمؑ ، حیدرؑ کرار ، ابو ترابؑ ، اباالحسنؑ ، پدرِؑ حسنینؑ ، اخی رسولؐ ، اسدؑ اللہ غالب ، مظہر العجائبؑ ، عینؑ اللہ ، وجہہؑ اللہ ، یدؑ اللہ ، مرتضیٰؑ ، ولیؑ اللہ ، قوتِ پروردگارؑ ، شوہرِؑ بتولؑ ، نفسِ رسولؐ ، ثاقیؑ کوثر ، سیفؑ اللہ ، سوارِ دوشِ پیغمبرؐ ، بُت شکنؑ ، نورِ نبیؐ ، فاتحِ خیبر و خندق ، فاتحِ بدر و حنین ، ایلیاؑ ، علیؑ مولا *مُبارک ہو*! ۔ " ❤

" علی مولا¤¤¤💓

حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو !
13/01/2023

حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو !

07/01/2023

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے💔💔

Address

Muhala Machion Wala
Dullewala

Telephone

+923037933787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منیب الر حمن مغل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to منیب الر حمن مغل:

Shortcuts

Share

Category