22/05/2026
میں ہوں رہبرِ زمانہ میرا اور ہے فسانہ
تجھے اپنے گھر کی فکر ہے مجھے ہر گلی کا غم ہے
ایک مختصر ویڈیو میں ہم نے اپنے تعلیمی ماحول کو آپ کے سامنے لانے کی حتیٰ الامکان کوشش کی ہے تاکہ آپ ہمارے ادارے کے بارے میں مزید بہتر انداز میں جان سکیں ۔
ہم نے اس مختصر ویڈیو میں 2011 سے اب تک ہماری کچھ کامیابیوں کے قصے اور کچھ آج کی صورت حال پر مشتمل کلِپس آپ کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔
تاکہ ہمارے خوشگوار تعلیمی ماحول کا آپ کو علم ہو سکے ۔
ہماری کوشش ایک کامیاب اور روشن خیال معاشرے کی تکمیل ہے
ھم ہر وقت اپنی نسلوں کو سنوارنے کی کوشش میں ہیں ۔
ہمارا مقصد تعلیم کا فروغ ہے تاکہ اس نعمت سے کوئی بھی محروم نہ رہے
الرازی پبلک سکول درگ