Shaheed Osama Warraich Career Academy Drosh

Shaheed Osama Warraich Career Academy Drosh "Nurturing Excellence, Fueling Success: Shaheed Osama Warraich Career Academy"

30/12/2024

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی طرف سے ونٹر سیشن کے اختتام پر، ہم "Exam Of Excellence " کا اہتمام کر رہے ہیں، یہ ایک شاندار موقع ہوگا جہاں تمام طلباء سے دو ماہ میں ان کو پڑھائے گئے مواد سے ٹیسٹ لیا جائے گا ۔ یہ ٹیسٹ آپ کی بورڈ امتحانات کی تیاری کے لئے بھی ایک بہترین پریکٹس سیشن ہوگا!
اس ایگزام کی اہم خصوصیات :

یہ ٹیسٹ آپ کی تیاری کو جانچنے اور آپ کے اعتماد کو بڑھانے میں بہت زیادہ موثر ہو گا ۔

یہ ٹیسٹ ونٹر سیشن کورس کے تمام مواد پر مبنی ہوگا اور یہ آپ کی تیاری کو ٹریک پر رکھنے میں مدد دے گا۔

شاندار انعامات: بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کو شاندار انعامات دیے جائیں گے!

اعتماد میں اضافہ: اپنے آپ کو چیلنج کریں، جو کچھ سیکھا ہے اس کا جائزہ لیں، اور بورڈ امتحانات میں کامیابی کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں!

امتحان کیسے ہوگا؟

ٹیسٹ کی تاریخ: 23 فروری 2025

اس ٹیسٹ میں ونٹر سیشن کورس میں آپ کو پڑھائے گئے تمام مواد شامل ہوں گے ۔

انعامات: بہترین کارکردگی پر شاندار انعامات!

اہلیت: ونٹر سیشن میں داخلہ لینے والے تمام طلباء کے لیے۔

نوٹ : ونٹر سیشن کے کلاسز یکم جنوری 2025 سے شروع ہوں گے ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ۔
شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی ( گورنمنٹ سینٹینئیل ماڈل سکول چترال )
رابطہ نمبر : 03469891559

🌟 Exciting News for Students in Drosh 🌟Shaheed Osama Warrich Career Academy (SOWA) is launching tuition classes starting...
15/12/2024

🌟 Exciting News for Students in Drosh 🌟

Shaheed Osama Warrich Career Academy (SOWA) is launching tuition classes starting 1st January 2025 for students from Class 6 to 12.

Subjects Offered:
✅ Biology
✅ Physics
✅ Chemistry
✅ Mathematics

Location: Govt: Primary School, Bazaar Drosh
Contact : 0301-8877525 | 0345-2060346

Join us to strengthen your academic foundation and excel in your studies..

15/01/2024

For registration please contact.

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چترال لوئر کی طرف سے سی ایس ایس / پی ایم ایس سیمینار کا  انعقاد کی...
15/01/2024

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چترال لوئر کی طرف سے سی ایس ایس / پی ایم ایس سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ اس سیمینار کا مقصد چترال جیسے دور افتادہ علاقے میں نوجوانوں کو سی ایس ایس / پی ایم ایس کے امتحانات کی تیاری کے بارے رہنمائی فراہم کرنا تھا۔

06/01/2024

انٹرنیشنل سائینس اولمپیاڈ میں پاکستان کی نمائندگی کریں ۔۔

کلاس 8th , 9th ,10th اور 1st year کے سٹوڈنٹس کے لئے بہترین موقع ۔۔
آج ہی Apply کریں ۔

مزید رہنمائ کے لئے رابطہ کریں ۔۔

فداالرحمن
ڈائیریکٹر شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال
رابطہ نمبر : 03469891559
محمد عالمگیر بخاری
ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن
رابطہ نمبر : 03469696335

06/01/2024
04/01/2024

Address

Government Primary School Bazar Drosh
Drosh
17200

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Telephone

+923439007709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Osama Warraich Career Academy Drosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shaheed Osama Warraich Career Academy Drosh:

Shortcuts

Share