GHS Domil

GHS Domil District education office chitral lower school page

26/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دمیل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران جی ایم پی ایس کاوتی کی ننھی طالبات کا پاک فوج کے جوانوں کا شاندار استقبال 💐💐💐 ​

​
District Education Office Male Lower Chitral

گورنمنٹ ہائی اسکول دمیل کے سابقہ طالب علم حبیب اللہ ولد بہادر (سکنہ دمیل نثار) بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔مرحوم انتہائ...
31/03/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول دمیل کے سابقہ طالب علم حبیب اللہ ولد بہادر (سکنہ دمیل نثار) بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم انتہائی بااخلاق اور ہونہار طالب علم تھے، جو ڈگری کالج چترال اور چترال انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیرِ تعلیم تھے۔ ان کی ناگہانی وفات اساتذہ اور ساتھی طلبہ کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
"انا للہ وانا الیہ راجعون"

 #الوداع جناب سلطان حسین صاحب(SST-G) سکنہ دروش اپنی مدتِ ملازمت انتہائی خوش اسلوبی اور  دیانتداری کے ساتھ مکمل کرنے کے ب...
15/03/2026

#الوداع
جناب سلطان حسین صاحب(SST-G) سکنہ دروش اپنی مدتِ ملازمت انتہائی خوش اسلوبی اور دیانتداری کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد 28 فروری 2026 کو اپنے فرائض سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
استاد موصوف ایک محنتی، فرض شناس استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نہایت نفیس اور نرم مزاج شخصیت کے مالک ہیں۔
اس کامیاب سفر کے اختتام پر استاد محترم کو جملہ سٹاف اور طلبہ کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔💐💐💐
اور دعا کرتے ہیں اللہ پاک ان کی آنے والی زندگی میں برکتیں، آسانیاں اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

 🇵🇰
15/10/2025

🇵🇰

01/07/2025

دو بچوں کے درمیان عربی زبان میں خوبصورت مکالمہ
طالبعلم: غفار الدین اور شبیر احمد
جماعت ہفتم
Govt High School Damel, Chitral Lower.
Admin: R A Rahmat

گورنمنٹ ہائی سکول دمیل میں ہونے والے جماعت پنجم کے سالانہ امتحان (2025) میں کل 10 پرائمری سکولوں کے 150 سے زائد  بچوں نے...
02/04/2025

گورنمنٹ ہائی سکول دمیل میں ہونے والے جماعت پنجم کے سالانہ امتحان (2025) میں کل 10 پرائمری سکولوں کے 150 سے زائد بچوں نے حصہ لیا۔ جن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ٹاپ پانچ پوزیشن ہولڈرز کے نام مندرجہ ذیل ہیں ۔
1- محمد یٰسین خان (جی پی ایس دمیل)531🥇
2- اعجاز الحق (جی پی ایس دمیل) 511🥈
3- حمیداللہ (جی ایم پی ایس سریگل) 495🥉
4- محب الرحمن (جی پی ایس دمیل) 430🏅
5- ندیم خان (جی پی ایس شینٹیری) 411🎖️
ہماری طرف سے ان بچوں کو، ان کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک 👏👏
R A Rahmat

02/11/2024

Address

Drosh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Domil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share