02/08/2024
اشتہار عام
عوام الناس کو اشتھار کے ذریعے سے اطلاع دی جاتی ہے کہ GGHS دروش DSS سیکنڈ شفٹ میں SS پولیٹیکل سائنس کی آسامی خالی ھے
لہذا وہ اُمیدوار جن کا تعلق صرف U.C 2 سے ہیں اور ان کے پاس پولیٹیکل سائنس کی ماسٹر یا BS ڈگری ھے وہ اس پوسٹ کیلئے اپنی تعلیمی اسناد بمعہ درخواست سکول ھذا میں 7اگست 2024 تک جمعہ کریں ۔ٹیلینٹ پول میں بھی مذکورہ پوسٹ کیلئے اپلائی کریں
پرنسپل GGHS دروش