Prism Science School & College Domeli

Call Contact the school

Prism Science School & College Domeli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prism Science School & College Domeli, Education Website, Domeli.

Admission Open now in Prism Science School & College Domeli (Jhelum) 9th to FSc/ ICs for Boys and Girls Hostel Facility available 0544:680400-680401
923435734811

30/09/2026

9th & 10th Class Session 2026-27 Smart Syllabus is Loading… ⏳📚
Stay Tuned… 👀✨

Matric smart syllabus is loading......?
30/09/2026

Matric smart syllabus is loading......?

30/09/2026

اس مرتبہ آٹھویں جماعت کے پیکٹا پیپرز میں کمپیوٹر اور جنرل سائنس کے مضامین کے پریکٹیکل امتحان بھی شامل ہوں گے۔

30/09/2026

📢 نئے نصاب اور سمارٹ سلیبس سے متعلق اہم اطلاع

ذرائع کے مطابق سیشن مارچ 2027 سے جماعت اول تا پنجم کی ٹیکسٹ بکس نئے نصاب کے مطابق تیار کی جائیں گی۔

📚 موجودہ تعلیمی سال میں امتحانات پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوں گے۔ جماعت پنجم، ہشتم، نہم اور دہم کے لیے اس سال کوئی سمارٹ سلیبس جاری نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نصاب میں تبدیلی اگلے تعلیمی سال سے متوقع ہے، جبکہ رواں سال نصاب میں کسی قسم کے ردو بدل کا امکان نہیں۔

29/09/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے گیارہویں جماعت (HSSC Part-I) کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر 2026 بروز جمعرات کو کیا جائے گا۔

29/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Khurram, Arsh Yasir, Malik Danish, Waseem Azhar

"ہر نئی صبح ایک نیا موقع ہے؛کل سے بہتر بننے کی کوشش کریں،کیونکہ آج کی محنت ہی کل کی کامیابی بنتی ہے۔" ✨PRISM SCIENCE SCH...
29/09/2026

"ہر نئی صبح ایک نیا موقع ہے؛
کل سے بہتر بننے کی کوشش کریں،
کیونکہ آج کی محنت ہی کل کی کامیابی بنتی ہے۔" ✨
PRISM SCIENCE SCHOOL & COLLEGE DOMELI
Dream • Learn • Achieve 🌟

28/09/2026
28/09/2026

کچھ طلبہ اس غلط فہمی کی وجہ سے اپنی پڑھائی پر مطلوبہ توجہ نہیں دے رہے کہ اس سال سلیبس کم یا سمارٹ کیا جائے گا، حالانکہ یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ موجودہ تعلیمی سیشن کے لیے سلیبس میں کوئی کمی نہیں کی جا رہی۔ پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق تقریباً 30 فیصد سلیبس کم کرنے کے ساتھ مشکل ٹاپکس اور مشکل سوالات کو بھی نصاب سے نکالنے کی تجویز اگلے تعلیمی سیشن کے لیے ہے، جس میں نئے سلیبس کے حوالے سے تبدیلیاں کی جائیں گی۔ لہٰذا موجودہ سیشن کے طلبہ سلیبس کم ہونے کی امید پر اپنی تیاری میں کمی نہ کریں اور مکمل سلیبس کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی پڑھائی اور امتحان کی تیاری جاری رکھیں۔

Address

Domeli

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923035864747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prism Science School & College Domeli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Prism Science School & College Domeli:

Shortcuts

Share