Government Girls High School Iqbal Bodin Khel

Government Girls High School Iqbal Bodin Khel Government School For Girls where
1. Free Transport
2. Free Books
3. Co curricular activities

17/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰


  زیر نظر تصویر ایک گورنمنٹ سکول کی استاد کی ہے ۔ جو بنوں گاؤں مندیو سے تعلق رکھتا ہے ۔ تصویر میں جو ڈبے دیکھائی دے رہے ...
12/06/2025


زیر نظر تصویر ایک گورنمنٹ سکول کی استاد کی ہے ۔ جو بنوں گاؤں مندیو سے تعلق رکھتا ہے ۔ تصویر میں جو ڈبے دیکھائی دے رہے ہیں یہ عام ڈبے نہیں بلکہ ان کے طلباء کے لیپ ٹاپ ہیں جو ان کے طلباء کو سکالرشپ میں ویرچول سٹیم یونیورسٹی کی طرف سے ملے ہیں
استاد وہ چراغ ہے جو خود جلتا ہے اور دوسروں کو روشنی دیتا ہے۔
اتنی سخت گرمی میں طلباء کو سختی گرمی سے بچا کر ان کے لئے لیپ ٹاپ خود وصول کررہے ہیں ۔ وہ گرمی، سردی، بارش اور دھوپ کی پروا کیے بغیر بچوں کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ نہ صرف اسکول کے وقت میں، بلکہ اسکول کے بعد بھی ان کی رہنمائی کرتا ہے۔ وہ ان کے ساتھ دن دگنی اور رات چگنی محنت کرتا ہے ان کیا مقصد صرف اور صرف یہ ہوتا ہے کہ اس کے طلباء کامیاب ہوں۔

یہ وہ استاد ہے جس کے شاگرد ہر سال اسکالرشپ میں پاکستان بھر میں ٹاپ کرتے ہیں۔ لیکن پھر بھی اسے حکومت کی طرف سے نہ کوئی ایوارڈ ملتا ہے، نہ تمغہ، نہ کوئی سرکاری تعریفی اسناد ۔ افسوس کی بات یہ ہے۔اگر حکومتِ پاکستان کی طرف سے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی، جیسے کھلاڑیوں کی جاتی ہے، تو یقیناً ہر استاد سر شیرمت اللّٰہ خان صاحب جیسا محنت کرتا۔ جیسے ایک کرکٹر یا کھلاڑی ملک کے لیے جیتنے کی پوری کوشش کرتا ہے، اسی طرح ایک استاد بھی کوشش کرتا کہ اس کا ہر شاگرد بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرے۔مگر فرق صرف یہ ہے کہ کھلاڑی کو جیتنے پر لاکھوں روپے کا انعام، پلاٹ، شہرت اور قومی ایوارڈ ملتا ہے، جبکہ استاد جو قوم کے لئے ہیرے ترشتے ہیں، اسے صرف معمولی سی تنخواہ ملتی ہے۔۔ جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں بھی استاد کے بارے میں طرح طرح کے القابات پکارتے ہیں ۔
سر شیرمت اللّٰہ خان صاحب خوش اور شاد و آباد رہوں

23/05/2025

23-3

Address

Domel
28010

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:35
Tuesday 08:00 - 13:35
Wednesday 08:00 - 13:35
Thursday 08:00 - 13:35
Friday 08:00 - 23:35
Saturday 08:00 - 13:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls High School Iqbal Bodin Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category