19/04/2026
جب ایک باپ اپنی بیٹی کو خود سکول چھوڑنے جاتا ہے، تو وہ صرف ایک ذمہ داری پوری نہیں کرتا… بلکہ اپنی بیٹی کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ رہا ہوتا ہے۔
بیٹی کی تعلیم صرف ایک فرد کی کامیابی نہیں بلکہ پوری قوم کی ترقی ہے۔
ایک پڑھی لکھی بیٹی، ایک مضبوط خاندان اور کامیاب معاشرے کی پہچان ہوتی ہے۔
اکبر پبلک ہائی اسکول اینڈ کالج میں نئی گرلز سیکشن کے ساتھ محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، جہاں پروفیشنل اور تجربہ کار خواتین اساتذہ آپ کی بیٹی کی بہترین رہنمائی کرتی ہیں۔
یہاں تعلیم کے ساتھ تربیت، اعتماد اور روشن مستقبل کی ضمانت دی جاتی ہے۔
آج ہی اپنی بیٹی کا داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 0333-5766840