Sunshine Public School Doberan Kalan

Sunshine Public School Doberan Kalan "Welcome to this page. The purpose of this page is to keep you informed about all school-related activities. Thank you."

10/03/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/05/2025

پاکستان آرمی نے ہائی الرٹ جاری کیے ہوئے ہیں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے جنگ کے دوران عسکری قیادت پاکستان آرمی اور ان کی تنصیبات سے متعلقہ جنگی آلات فوٹوگرافی وڈیوز بنا کر مت شئیر کرے اور انڈیا اسرائیل کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون جو پاکستان میں تباہ کیے گئے ہیں وہ کسی بھی کباڑی کی دکان پر سیل مت کرے ان کے پرزے الگ الگ کرنے کی کوشش مت کرے اس کے اندر بیٹری سکیورٹی کیمرے ابھی تک آپ لوگوں کی آواز اور وڈیوز کی صورت میں ریکارڈنگ کررہے ہیں جو اس وقت تباہی کی حالت کے باوجود کام کررہے ہیں اور آپ پر نقل وحرکت رکھے ہوئے ہیں اور پاکستان کی تنصیبات کی ریکارڈنگ ان کے اندر موجود ہے محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے وہ ڈرون پاکستان پنجاب پولیس اور سکیورٹی اداروں کو اطلاع دے کر واپس کردے۔ڈرون اسوقت بھی پاکستان کی حدود میں لوکیشن جی پی آر ایس سسٹم کے ذریعے پاکستان کی اہم سکیورٹی تنصیبات پر لاک کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور یہ ڈرون موبائل ڈیوائسز کی طرح دھماکے کی طرح پھٹ سکتی ہے اسی طرح کا واقعہ ترکی میں پیش آیا تھا جس میں بہت سے فوجیوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔ پاکستان کے سکیورٹی فورسز ادارے ان ڈرون پر مزید تحقیقات کرکے ان کی ریکارڈنگ ڈیوائسز نکال کر ضائع کردے گے۔ آپ لوگوں کا یہ فنی ماحول وڈیوز پاکستان اور پاکستان کی آرمی کی سالمیت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے ۔

آج سن شائن پبلک سکول دوبیرن کلاں  میں سالانہ رزلٹ ڈے کا شاندار پروگرام منعقد ہوا، جس میں والدین، اساتذہ، طلباء اور معزز ...
22/03/2025

آج سن شائن پبلک سکول دوبیرن کلاں میں سالانہ رزلٹ ڈے کا شاندار پروگرام منعقد ہوا، جس میں والدین، اساتذہ، طلباء اور معزز مہمانانِ گرامی نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک اور نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا، جس کے بعد بچوں نے مختلف پروگرام پیش کیے جن میں تقاریر، اوراقبال کی شاعری شامل تھی۔ بچوں کی کارکردگی نے حاضرین کے دل جیت لیے۔ مہمان خصوصی جناب ماسڑ ارشد صاحب ۔جناب ظفر اقبال کیانی صاحب۔جناب زاہد بٹ صاحب۔جناب محمد یعقوب صاحب ۔سابق صدر پریس کلب چوآخالصہ جناب منیر چشتی صاحب۔سابق صدر پریس کلب چوآ خالصہ جناب ساجد صاحب اور والدین نے بچوں کو انعامات سے نوازا۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
پروگرام کے چیف گیسٹ جناب ارشد محمود صاحب اور ظفر اقبال کیانی صاحب تھے، جنہوں نے اپنی تقاریر میں سکول کی تعلیمی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ نہ صرف تعلیم کے میدان میں بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے بلکہ بچوں کی تربیت، اخلاقیات، اور کردار سازی میں بھی نمایاں مقام رکھتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ کا جذبہ، والدین کا تعاون، اور طلباء کی محنت مل کر ایک مثالی ماحول پیدا کر رہے ہیں، جو کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے۔ انہوں نے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور بچوں کو نصیحت کی کہ وہ دل لگا کر پڑھیں، والدین اور اساتذہ کا احترام کریں، اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔

یہ پروگرام نہ صرف ایک تعلیمی تقریب تھی، بلکہ ایک یادگار دن بھی ثابت ہوا جس نے سب کے دلوں پر مثبت اثر چھوڑا۔

---

Address

Doberan Kalan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunshine Public School Doberan Kalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category