Doaba Public School and College Doaba

Doaba Public School and College Doaba Hikmat Ullah
Head of Doaba Public School and College Doaba
Qulification
Msc Chemistry

دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ سکول کی انتظامیہ بشمول سکول اینڈ کالج پرنسپل صاحبان کی طرف سے اس سٹوڈینٹس اور اس کی والد...
09/12/2022

دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ
سکول کی انتظامیہ بشمول سکول اینڈ کالج پرنسپل صاحبان کی طرف سے اس سٹوڈینٹس اور اس کی والدین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں جنہوں نے میڈ ٹرم ایگزام میں
سکول کی سطح پے فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشنیں لی۔
یقینا یہ ان کے محنت کا نتیجہ تھا تو ہم تمام اور سٹوڈینٹس سے بھی یہی آرزو اور خواہش رکھیں ینگے کہ وہ آنے والے سالانہ ایگزام میں بھی اس طرح performance پیش کریں جسطرح اس نے پیش کیا ہے۔
آخر میں ہم اپنے تمام استاتذہ اور suiperdent اور exam controller کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس میڈ ٹرم ایگزام میں اپنا ڈیوٹی بہت اچھی طریقے سے سر انجام دی۔

09/12/2022

Doaba Public School and College

اسلام علیکم
آج شام کے بعد دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ کے باقاعدہ ٹاپ پوزیشن ہولڈرز سینئر اور جونئیر سیکشن کے میرٹ لسٹ اپلوڈ کیا جائے گا
1-اس کے بعد تمام کلاسسز کے رزلٹ اپلوڈ ہونگے۔
2-میڈ ٹرم ایگزام 2022 کا یوم والدین یعنی پروگرام جس میں باقاعدہ سٹوڈینٹس کو انعامات دئیے جایئنگے 22دسمبر کو ہوگا جس میں مندرجہ ذیل سٹوڈینٹس کو انعامات دئیے جایئنگے۔
1۔پوزیشن ہولڈرز ان کلاس۔
2-وہ سٹوڈینٹس جس کی Attendance اچھی ہو۔
3-صفائی کے لحاظ سے
4-بیسٹ کاریکٹر
5-وہ سٹوڈینٹس جس نے پروگرام میں شرکت کی ہو۔

College Staff details
04/12/2022

College Staff details

Top position holders in Doaba Public School and College کی لسٹ تیار ہوچکی ہے انشاءاللہ جلد ہی رزلٹ اسی پیج پر اپلوڈ کردی...
04/12/2022

Top position holders in Doaba Public School and College
کی لسٹ تیار ہوچکی ہے انشاءاللہ جلد ہی رزلٹ اسی پیج پر اپلوڈ کردیا جائے گا

مسٹر حکمت اللہ جس کا تعلق وزیرستان سے ہے آج کل دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ میں  بحیثیت پرنسپل اپنا ڈیوٹی سر انجام دے...
03/12/2022

مسٹر حکمت اللہ جس کا تعلق وزیرستان سے ہے آج کل دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ میں بحیثیت پرنسپل اپنا ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہیں
BS cardiology KMU Peshawar
بہت قابل اور محنتی بندہ ہے قابلیت اور اخلاق کے حوالے سے جتنے بھی تعریف کریں تو کم ہے
اپنے سٹوڈینٹس کو مینڈک پر پریکٹیکل تجربہ پیش کررہاہے

01/12/2022

Doaba Public School and College Doaba
بہت محنت کش استاتذہ اور وہ بھی سبجیکٹ سپیشلسٹ
ینگ اینرجیٹک سٹاف کی مدد سے دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ آگے ایڈوانس کی طرف بڑھ رہی ہے
کمپٹوزائز ڈی ایم سی فلنگ

30/11/2022

Doaba Public School and College Doaba
رزلٹ کے ایوارلسٹ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے تمام سٹوڈینٹس دوآبہ پبلک سکول اینڈ کالج دوآبہ کے آفیشل فیس بوک پیج پر اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں
شکریہ

22/11/2022
15/11/2022

تمام والدین اور سٹوڈینٹس سے ریکوسٹ کی جاتی ہے کہ آپ اس پیج کو لائک، فالو اور شئیر کریں تاکہ سکول کے مطلق تمام معلومات آپ لوگوں تک پہنچ سکے
شکریہ

Address

Doaba
Doaba

Telephone

+923311332334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doaba Public School and College Doaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category