27/05/2024
اسلام علیکم کل 28 مئی بروز منگل کو ملک بھر میں یوم تکیر کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔جیسا ک آپ کے علم میں ہے کہ کل کے پیپر کی تیاری مکمل ہے اور kp بورڈز کے فیصلے کے مطابق کل کا پیپر معمول کے مطابق ہوگا۔ اور ایبٹ آباد بورڈ میں بھی کل کا پیپر ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوگا اور کسی قسم کا کوئی ردوبدل نہیں ہوگا
بابر ایاز عباسی
کنٹرولر امتحانات BISE ایبٹ آباد