08/04/2026
اسلام علیکم!
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں پلے گروپ سے آٹھویں کلاس تک کے لیے داخلے شروع ہیں۔ اپنے بچوں کو روشن مستقبل کی جانب گامزن کرنے کے لیے ہماری معیاری اور مفت تعلیم، محنتی اساتذہ اور ایک خوبصورت و شفاف ماحول کا انتخاب کریں۔
تفصیلات اور اندراج کے لیے، براہ کرم اسکول میں تشریف لائیں یا ہم سے رابطہ کریں