Excellence in Studies
Well Furnished Building
ECC Room
Highly Experienced and Qualified Teachers.
27/03/2026
27/03/2026
مورخہ 27 مارچ 2026 بروز جمعہ
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول ٹائیں سرکل سرہوٹہ ڈونگی ضلع کوٹلی
میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں اے ای او سرکل سرہوٹہ ڈونگی جناب محمد اسماعیل ربانی صاحب،
ریسورس پرسن ٹو ڈی ای او کوٹلی راجہ محمد عمران صاحب،
بابو محمد یاسین صاحب، حاجی راجہ الیاس صاحب ارو دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کی گئی اس کے بعد نعت رسول ﷺ پڑھی گئی۔ رزلٹ سنانے کے بعد جناب عمران صاحب اور جناب اسماعیل صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ادارہ کی کارکردگی کو تسلی بخش کہا اس کے ساتھ اساتذہ کو اسی طرح محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔ آخر میں ادارہ کے سینئر معلم محمد شفیق خان صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمان کی تواضع بھی کی گئی۔
23/02/2026
Muhammad Shafique Khan District Education Office Male Kotli AJK
20/02/2026
علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر تک
17/02/2026
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ٹائیں سرکل سرہوٹہ ڈونگی سڑک کی پختگی کا کام جاری راجہ ماسٹر اکرم صاحب نے اپنے والدین کے ایصال کے لیے سڑک دی اور راجہ الیاس صاحب اپنے والدین کے ایصال کے لیے سڑک کو پختہ کرا رہے ہیں۔ اللہ پاک دونوں کے والدین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین ثم آمین
17/02/2026
جماعت پنجم کے طلبہ جو 2026 کے ایلیمنٹری امتحان میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اساتذہ کی شفقت اور دعا لینے کے بعد لی گئی تصاویر
17/02/2026
اے ای او سرکل سرہوٹہ ڈونگی جناب اسماعیل ربانی صاحب ریسورس پرسن ٹو ڈی ای او کوٹلی راجہ عمران صاحب اور ماسٹر شاہنواز صاحب ای سی ای روم کا معائنہ کرتے ہوئے۔
Address
Village Tain, P/O Seri Crass, Tehsil Khuiratta, District Kotli.
Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول ٹائیں سرکل سرہوٹہ ڈونگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.