21/03/2026
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
تقبل اللہ منا و منکم 🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے 🌸✨
❤️ محبتیں بانٹیں
🤝 دل صاف کریں
😊 مسکراہٹیں پھیلائیں
🌙 عید کی ڈھیروں خوشیاں آپ کے نصیب ہوں! 🎉
دعاگو:
✨ طاہر رشید ✨