Govt. Boys Primary School Kamal Pur Alam

Govt. Boys Primary School Kamal Pur Alam Public School

سکول ٹائمنگ تبدیل کر دیے گئے ہیں
26/10/2025

سکول ٹائمنگ تبدیل کر دیے گئے ہیں

15/10/2025

کل سے سکول کے اوقات کار تبدیل ہو گئے ہیں۔
بچوں نے 8:30 پر سکول پہنچنا ہے۔ جبکہ بچوں کی چھٹی 2:30 پر ہو گی۔
بچوں کو مکمل ہدایات اور تیاری کے ساتھ، اگر لنچ باکس بھی دے سکتے ہیں تو دے کر بھیجیں۔

20/05/2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان۔۔۔

سکول اوقات کار 20257.30 تا 1.00
16/04/2025

سکول اوقات کار 2025
7.30 تا 1.00

29/03/2025

السلام علیکم
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کامل پور عالم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان انشاءاللہ مورخہ 04 اپریل 2025 کو کیا جائے گا۔

17/10/2024

پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل مورخہ 18 اکتوبر 2024 بروز جمعتہ المبارک بند رہیں گے۔

موسم سرما کے لیے سکول کے اوقات کار درج ذیل ہونگے۔سوموار تا جمعرات: 8.45 سے 2.45جمعہ: 8.45 تا 12.45
14/10/2024

موسم سرما کے لیے سکول کے اوقات کار درج ذیل ہونگے۔
سوموار تا جمعرات: 8.45 سے 2.45
جمعہ: 8.45 تا 12.45

13/08/2024

ضروری اعلان
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول انشاء الله 15 اگست بروز جمعرات کو کھل جائیں گے۔
والدین نوٹ فرما لیں ۔
ٹائمنگ: 8 بجے تا 1/30

25/05/2024

موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکول 25 مئی 2024 سے 14 اگست 2024 تک بند رہیں گا۔ والدین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی نگرانی میں بچوں کو ہوم ورک پابندی سے کرائیں۔ شکریہ

17/05/2024

گرمی کی شدت کی وجہ سے کل سے سکول ٹائمنگ انشاءاللّٰہ
7 سے 11.30 ہوگی۔
جمعہ کے دن سکول ٹائمنگ 7 سے 10.30 ہوگی۔

14/04/2024

محترم والدین اور طلبا!
کل مورخہ 15 اپریل سے سکول میں تریسی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا اور ٹائمنگ صبح 8 تا 1:30 ہو گی۔۔

Address

Kamal Pur Alam P. O. Daman Tehsil Hazro District Attock
District Attock

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:31
Tuesday 07:30 - 01:30
Wednesday 07:30 - 01:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923025821218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys Primary School Kamal Pur Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys Primary School Kamal Pur Alam:

Shortcuts

Share

Category