04/06/2026
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمال سکول سسٹم ٹانگے شاہ کے محترم
شاہ اسلام سر کی دادی محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ *کل بروز جمعہ، صبح 9 بجے ان کے گھر کے قریب انزوشاہ میں* ادا کی جائے گی۔
تمام احباب، اساتذہ کرام، طلباء اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی استدعا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
*منجانب:* پرنسپل جمال سکول سسٹم ٹانگے شاہ