03/06/2026
ہم اپنے طلبہ کے لیے بہتر سے بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
جناب احمد زادہ کی بطور Head of Academics تقرری اسی تسلسل کی ایک اہم کڑی ہے، جو تدریس، تربیت اور تعلیمی معیار کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
انشاء اللہ
26/05/2026
08/05/2026
01/05/2026