10/03/2026
صدقۃ الفطر۔۔۔۔۔ 1147-2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالإفتاء جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر پائین, Education Website, Balambat Dir Lower, Dir.
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ کے انتظامیہ نے شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء سال 2020 میں آغاز کیا اس شعبہ کی بنیاد بھی استاذ محترم مفتی عبدالودود صاحب جامعہ حنیفیہ کراچی اورتفہیم القرآن مردان کی طرح یہاں بھی رکھی۔
10/03/2026
صدقۃ الفطر۔۔۔۔۔ 1147-2026
فضلا کانفرنس جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر
خطاب مفتی عبدالودود صاحب
(رئیس دارالإفتاء جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر پائین )
موضوع: معاشرے میں علماء کا کردار
www.jiu.edu.pk
سالانہ فضلا کانفرنس جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر
خطاب مفتی عبدالودود صاحب
(رئیس دارالإفتاء جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر پائین )
موضوع: معاشرے میں علماء کا کردار
www.jiu.edu.pk
01/09/2025
لیکچر:1
🎙️سود کی جدید شکلیں
پروفیسر ڈاکٹر منہاج الدین صاحب
چئیرمین ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس/کوارڈینیٹر عبدالولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس
🗓️ : 2 ستمبر 2025 بروز منگل
🕧 ؛: 10:30am - 11:30am
📍دارالإفتاء جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر پائین
#سود #ربا
08/06/2025
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
🇪🇮🇩 🇲🇺🇧🇦🇷🇦🇰
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأعمَال
Abd Wadood
05/06/2025
عرفہ کا روزہ
عَنْ أَبِي قَتَادَةَ: قال النَّبِيَّ ﷺ
صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ، وَصِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَاءَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ۔۔
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا ؛
عرفہ کے دن کا روزہ ، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا اور اگلے سال کے گناہوں کا بھی اور یوم عاشورہ کا روزہ ، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا ۔‘‘
صحیح مسلم:1162
#عرف #عرفہ #عیدقربان #عیدالاضحی
04/06/2025
ایام تشریق چار دن ہیں، دس ذی الحجہ سے تیرہ ذی الحجہ تک، البتہ تکبیرات "الله أكبر الله أكبر لا إله لا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد" نو ذی الحجہ کی فجر سے ایامِ تشریق کے آخری دن یعنی 13 ذی الحجہ کی شام تک پڑھی جاتی ہیں، ان ایام میں 9تاریخ کے سوا باقی سارے ایام، ایامِ تشریق ہیں، اس لیے تغلیباً (یعنی اکثر دنوں کا اعتبار کرتے ہوئے) ان تکبیرات کو تکبیراتِ تشریق کہتے ہیں، اگرچہ ان تکبیرات کے حکم میں ایک دن ایامِ تشریق سے پہلے کا (یعنی نو ذی الحجہ ) بھی شامل ہے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2 / 177):
" مَطْلَبٌ فِي تَكْبِيرِ التَّشْرِيقِ
(قَوْلُهُ: وَيَجِبُ تَكْبِيرُ التَّشْرِيقِ) نُقِلَ فِي الصِّحَاحِ وَغَيْرِهِ أَنَّ التَّشْرِيقَ تَقْدِيدُ اللَّحْمِ وَبِهِ سُمِّيَتْ الْأَيَّامُ الثَّلَاثَةُ بَعْدَ يَوْمِ النَّحْرِ. وَنَقَلَ الْخَلِيلُ بْنُ أَحْمَدَ وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ عَنْ أَهْلِ اللُّغَةِ أَنَّهُ التَّكْبِيرُ فَكَانَ مُشْتَرَكًا بَيْنَهُمَا وَالْمُرَادُ هُنَا الثَّانِي"
فقط واللہ اعلم
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ يَعْنِي أَيَّامَ الْعَشْرِ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا رَجُلًا خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْجِعْ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا عشرہ ذی الحجہ کے علاوہ کسی دن میں اللہ کو نیک اعمال اتنے محبوب نہیں جتنے ان دس دنوں میں محبوب ہیں ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں ؟ فرمایا ہاں ! البتہ وہ آدمی جو اپنی جان مال کو لے کر نکلا اور کچھ بھی واپس نہ لایا ۔
مسند احمد #1968
صحیح
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
| Sunday | 08:00 - 20:00 |