جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر

جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين

22/06/2026

خوبصورت منظر
جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر

ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی درس مربی 📍 مولانا حکیم اللہ فاروقی صاحب (شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ)موضوع 📍 شہاد...
21/06/2026

ہفتہ وار
اصلاحی و تربیتی درس
مربی 📍 مولانا حکیم اللہ فاروقی صاحب (شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ)
موضوع 📍 شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ

دو ماہی شیڈول برائے ہفتہ وار اصلاحی درس جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ
20/06/2026

دو ماہی شیڈول برائے
ہفتہ وار اصلاحی درس
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ

ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی درس مربی 📍 مولانا حکیم اللہ فاروقی صاحب (شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ)موضوع 📍 شہاد...
20/06/2026

ہفتہ وار
اصلاحی و تربیتی درس
مربی 📍 مولانا حکیم اللہ فاروقی صاحب (شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ)
موضوع 📍 شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ

جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ میں مفتی کورس کے طلبہ کی علمی و تحقیقی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپیوٹر کورس کا باقاع...
18/06/2026

جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ میں مفتی کورس کے طلبہ کی علمی و تحقیقی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپیوٹر کورس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کورس میں طلبہ کو کمپیوٹر کی بنیادی معلومات، اس کی اہمیت و ضرورت، نیز تحقیقی و علمی مقالات کی ترتیب، کمپوزنگ اور جدید طرزِ تحریر کے متعلق عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔
واضح رہے کہ جامعہ کے دیگر طلبہ کے لیے بھی آئندہ ماہ ایک الگ کمپیوٹر کورس کا انعقاد کیا جائے گا، جو دو ماہ کی مدت پر مشتمل ہوگا۔ اس کورس کا مقصد طلبہ کو عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے کمپیوٹر کے بنیادی استعمال اور ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔

ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی نشست مفتی عرفان الدین (ناظم جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ)جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ
14/06/2026

ہفتہ وار
اصلاحی و تربیتی نشست
مفتی عرفان الدین (ناظم جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ)
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ

ہفتہ وار اصلاحی و تربیتی نشست جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ
13/06/2026

ہفتہ وار
اصلاحی و تربیتی نشست
جامعہ عالیہ احیاءالعلوم بلامبٹ

09/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ الشیخ حکیم اللہ فاروقی صاحب، مدرس جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ کے چھوٹے بھانجے کا انتقال ہوگیا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 10 بجے مدرسہ تفہیم القرآن سرہ ڈھیرئی میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب، متعلقین، طلبہ اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی درخواست ہے۔ مرحوم کے لیے مغفرت بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائیں۔

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر:

Shortcuts

Share