28/05/2026
28 مئی — یومِ تکبیر 🇵🇰
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔
28 مئی 1998 کو پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کی محنت، قربانی اور اتحاد کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین ❤️
یومِ تکبیر مبارک!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰