10/11/2025
Winner 🏆
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS ACHAR BALA NO:01, Education, Village achar bala, Dir.
only for the latest updates about children in school and creating useful communication between parents and teachers for better understanding of knowledge📚.
والدین اور اساتذہ کے درمیان رابطہ اور بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے بنایا گیا ہے۔
10/11/2025
Winner 🏆
12/10/2025
Upper Dir Famous Fruit 🍑
Pahal
06/10/2025
Muhammad S/O Umar khan Got first position in class First 🥇
Congratulations 👏🎉
01/10/2025
Spring Semester Result Announcement
Prizes are distributed among position holders in a cash💵 as well a stationary... To Courage students to do better next time.....
گورنمنٹ اساتذہ نے اُن بچوں کو تراش کے ہیرے بنا دیا جن کے بستہ میں کاپی پنسل، پاوُں میں جوتے اور پیٹ میں روٹی تک نہیں۔
گورنمنٹ اساتذہ، بے مثال اساتذہ 🎉💫👏💕
10/09/2025
*📚 اعلان برائے طلبہ 📚*
ضلع *دیر بالا* کے تمام *سرکاری سکولوں* میں
جماعت *ادنیٰ (اول)* سے لے کر *ہشتم* تک
*سپرنگ سمسٹر* کے امتحانات
ان شاء اللہ *15 ستمبر* سے شروع ہوں گے۔
تمام طلبہ اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
📖 محنت کریں، کامیابی آپ کی منتظر ہے!
✍️ دعا ہے کہ سب طلبہ اچھے نمبروں سے کامیاب ہوں۔ آمین۔
24/05/2025
Due to rising temperatures, KP Education Department has revised school timings with primary schools now starting at 7:15 AM and closing at 11:40 AM.
06/04/2025
اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے اپنے بچوں کو تعلیم کا زیور دیں۔ تاکہ آئندہ نسل تعلیم یافتہ اور معاشرے کا ایسا فرد ہو جس سے معاشرے پر بوجھ نہ ہو بلکہ معاشرے کے لیے فائدے مند اور کار امد ہو۔
برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے آج سالانہ نتائج کا اعلان نہ ہوسکا۔
کل یعنی 29 مارچ کو سالانہ امتحانات کا رزلٹ ہوگا۔ تمام طلباء و طالبات کل حاضری کو یقینی بنائے۔
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |