18/03/2026
تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر سکول 19 مارچ سے 24 مارچ 2026 تک بند رہے گا۔
سکول دوبارہ بدھ، 25 مارچ 2026 سے کھلے گا۔ تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو باقاعدگی سے سکول آئیں۔
ہم تمام طلباء اور ان کے اہلِ خانہ کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔