GPS Kakad BaLa

GPS Kakad BaLa

Share

Come to read go to lead.

04/03/2026

آج کا درست فیصلہ، کل کی بڑی کامیابی!
داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دلوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور داخلہ یقینی بنائیں۔

Photos from GPS Kakad BaLa's post 22/12/2025

ماشاءاللہ، الحمدللہ
گورنمنٹ پرائمری سکول کاکڈ بالا کے ہونہار طالب علموں نے
اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی
پورے کاکڈ کے تمام سکولوں میں پہلی پوزیشنز حاصل کیں۔
اس شاندار کامیابی پر تمام طالب علموں، ان کے معزز
والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے
مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Position holders

khan

19/11/2025
02/09/2025

صاف پانی کی ضرورت

گورنمنٹ پرائمری سکول کاکڈ بالا اس وقت ایک نہایت
سنگین مسئلے سے دوچار ہے۔ یہاں پینے کے صاف پانی کی
شدید قلت ہے جس کے باعث معصوم طلبہ و طالبات سخت
پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ پانی جیسی بنیادی سہولت کی
محرومی نہ صرف ان کی صحت پر براہِ راست منفی اثر
ڈال رہی ہے بلکہ ان کی تعلیم کی راہ میں بھی بڑی رکاوٹ
بن رہی ہے۔

اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے اسکول کے احاطے میں
بور کنواں کھودنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ بچوں کو ہر
وقت صاف اور صحت بخش پانی میسر آسکے۔

یہ ایک نیک مقصد اور صدقۂ جاریہ ہے، جس کی تکمیل آپ
جیسے مخیر حضرات، سماجی رہنماؤں اور صاحبِ
استطاعت افراد کے تعاون کے بغیر ممکن نہی

ہم مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنی حیثیت کے مطابق مالی تعاون فرما کر ان معصوم بچوں کی صحت اور
تعلیم کو سہارا دیں۔ آپ کی یہ مدد نہ صرف ان کے حال
بلکہ مستقبل کو بھی سنوارنے کا ذریعہ بنے گی۔

اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والوں کو اجرِ
عظیم عطا فرمائے۔ آمین

17/04/2025

اپنے بچّے کا مستقبل روشن بنائیں!
تعلیم ہی ترقی کی کنجی ہے۔
آج ہی گورنمنٹ پرائمری سکول کاکڈ بالا میں اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں اور انہیں معیاری تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی طرف لے جائیں۔

داخلے جاری ہیں!
یہ موقع مت کھوئیے — اپنے بچوں کو ایک بہتر کل دیں!

گورنمنٹ پرائمری سکول کاکڈ بالا — جہاں ہر بچہ ہے خاص!

08/04/2025

!
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے لیے تمام ضروری سامان تیار کر لیں:
📚 کاپی اور کتابیں
✏️ پنسل
🖊️ پن
🎒 بیگ
بچوں کو صاف ستھرا، پرجوش اور مکمل تیاری کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ وہ نئے سیشن کا آغاز خوشی اور جوش سے کر سکیں۔
یہ چھوٹے چھوٹے اقدامات ہمارے بچوں کی تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ہم سب کی مشترکہ کوششوں سے ہی بچوں کا مستقبل روشن ہو گا۔

29/03/2025

گورنمنٹ پرائمری اسکول کاکڈ بالا کے ہونہار طالب علم بلاول اسلام نے کاکڈ کلسٹر کے تمام پرائمری اسکولوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ یاد رہے کہ بلاول اسلام نے ڈیبیٹ کمپیٹیشن میں انگلش تقریر کے شعبے میں پورے سنٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنی بے مثال صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا تھا۔ بلاول اسلام اور اس کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

Photos from GPS Kakad BaLa's post 28/03/2025

welldone Safwan saeed
گورنمنٹ پرائمری سکول کاکڈ بالا نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کاکڈ کے تمام پرائمری سکولوں میں #پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ کامیابی اساتذہ کی محنت اور طالب علموں کی لگن کا نتیجہ ہے۔
صفوان سعید کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ان کی محنت اور عزم نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔

Photos from GPS Kakad BaLa's post 06/02/2025

Praise be to Allaah. Hira Javeed and Samir zada former students of the Government Primary School Kakad Bala, passed the Center of Excellence Scholarship Test and called for an interview Both say the GPS kakad bala staff has a huge hand in this success. ..

09/12/2024

A farewell party was organized in honor of Mr. Aziz Ahmed and Mr. Farid Ullah, making it a memorable occasion to celebrate their remarkable contributions.
The event was not only a tribute to their hard work, dedication, and sacrifices but also an opportunity to cherish the precious moments spent together.
Their inspiring personalities and exemplary character will always remain in our hearts, and our prayers and best wishes will always be with them.

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Wari
Dir