GPS DOWAB DIR LOWER

GPS DOWAB DIR LOWER

Share

this page is about school management and information for students

25/12/2025

Paying tribute to Father of the nation, whose principled leadership laid the foundation of Pakistan. His words continue to inspire generations, reminding us that faith, unity, and discipline are the pillars of a strong nation.


Courtesy

19/12/2025

دعوت نامہ
سالانہ نتائج 2025 و تقریبِ تقسیمِ انعامات

گورنمنٹ پرائمری سکول دوآب میں
سالانہ نتائج برائے سال 2025
اور تقریبِ تقسیمِ انعامات

📅 بتاریخ: 22 دسمبر 2025
📆 بروز: ہفتہ
🕘 بوقت: صبح 9 بجے
مقام: گورنمنٹ پرائمری سکول دوآب

تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ
اپنی شرکت سے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔
منجانب: ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول دوآب

17/11/2025

سالانہ سپورٹس ویک، ڈیبیٹس کمپیٹیشن میں گورنمنٹ پرائمری سکول دوآب کی طالبات قومی ترانہ پیش کررہی ہیں 🎉👏💖🌟🎊.

01/11/2025

Class K.G

29/10/2025
27/10/2025

اہم پیغام
ہم گاوں دوآب کے جرات مند اور غیور عوام کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہے ، جنہوں نے گاڑی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو بروقت طبی امداد،ہسپتال پہنچانے کا انتظام اور بھایی بہنوں کی طرح اپنے خدمات فراہم کیے
اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا و آخرت میں ان خدمات کا نعم البدل عطا فرما دے

استاد اکرم زیب و جملہ خاندان
گاؤں آڈو

20/10/2025

سرکاری پرائمری سکولوں کے سالانہ سپورٹس ویک کے مقابلوں میں آج پہلے راؤنڈ کے دوران رسہ کشی مقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول دوآب اور گورنمنٹ پرائمری سکول لعلو کے درمیان ہوا، جو گورنمنٹ پرائمری سکول دوآب نے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کی تصویری جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Telephone

Address

Village Dowab
Dir