15/03/2026
اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر یاد رکھیں کہ اس دن کی ابتدا اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کے بعد ہُوئی جس میں اُنھوں نے اہل مغرب کو بتایا کہ جب آپ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گُستاخی کرتے ہو ہمارے دلوں میں درد ہوتا ہے اور اسلاموفوبیا کا تصور اور اُسکے اثرات کو واضح کیا۔ اللہ رب العزت نبی پاک (ص) سے سچی محبت کرنے والے ہر مُسلمان کی مُشکلات کو آسان فرمائے آمین
05/05/2023
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کا #سپریم کورٹ کے ساتھ اظہارِ ایکجہتی اور #مراد سعید صدر صاحب کے غیر قانونی ایف آئی آرز کے خلاف ایک اجلاس منعقد کی گئی ہے جس میں صوبائی صدر جناب علامہ اقبال داوڑ کے ساتھ دیگر صوبائی مشران شرکت کرینگے۔ مالاکنڈ ریجن صدر جناب سیف اللہ خان صاحب کا خواہش ہے کہ ریجنل تمام انصافین شرکت یقینی بنائیں اپ سب کو دعوت دی جاتی ہیں لہٰذا کل آپ ہمارے مہمان ہونگے ۔
شکریہ
ISF Shaheed benazir Bhutto university sheringal Dir upper
16/12/2022
جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بونیر احمدعلی نے جامعہ شھید بنظیر بھٹو یونیورسٹی سے شعبہ فارمیسی Pharm D میں گریجویشن مکمل کی،
یاد رہے کہ احمد علی نے ISF کیلئے جو خدمات انجام دی وہ کسی سے پوشیدہ نہیں
انہوں نے اپنے پڑھائی کے دوران SBBU کے طلباء کا مسائل حل کئے ۔ اور دن رات اپنے طلباء کے مسائل کے حل میں فکرمند رہے۔۔
شھید بنظیر بھٹو یونیورسٹی کی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جناب احمد علی کو اچھے سکور سے گریجویشن کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
ConGraTulaTion💥
ISF SBBU
14/11/2022
14 نومبر 2007 وہ دن جب جمیعت کے کچھ غنڈہ گردوں نے عمران خان پر حملہ کیا اور بدمعاشی کی تو اس وقت عمران خان کے سپورٹر طالب علموں نے عمران خان کو کندھوں پہ اٹھا لیا اور آئی ایس ایف تنظیم کی بنیاد رکھی اور اس دن کے بعد آئی ایس ایف پاکستان کے ہر کالج یونیورسٹی میں راج کر رہی ہے۔ اور طلبہ کے حقوق کے لئے جوق درجوق قدم بڑھا رہی ہے۔
طلبہ کی قوت ISF❤❤
❤💚
31/10/2022
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں طلباء کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر عدنان خان پر یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے شوکاز نوٹس کی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔اور یونیورسٹی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا شوکاز نوٹس واپس لے ۔
31/10/2022
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں طلباء کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ساتھی اور موجودہ یوتھ ناظم رحمان نواز آرش پر یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے شوکاز نوٹس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔اور یونیورسٹی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا شوکاز نوٹس واپس لے ۔
25/10/2022
جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کروں گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہو گا۔ اسے کوئی نہیں روک سکے گا۔
جناب عمران خان