گورنمنٹ پرائمری سکول حیاگے شرقی کی کارکردگی سے اپ کتنا مطمئن ہے؟
اور موجودہ صورتحال کیا ہے؟
GPS Hayagai Sharqi Dir Upper
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Hayagai Sharqi Dir Upper, Education, Dir.
19/05/2025
Hilal Ahmad is no more with us 😭 💔
We are very sad 😢 😭 to announce the demise of Hilal Ahmad GPS Hayagai Sharqi Student in a road accident.
May his soul rest in peace and May Allah SWT give patience to his family.
Our condolence is with his family in this difficult time.
GPS Hayagai Sharqi Dir Upper
Class 4th
Period: Science
Topic: Matter and its states
Teacher: Latif Ullah
The students participated in the class very well and responded nicely. Hope to improve their skills more. Still they are very good but they really need to be improved.
Focus on your children and emphasis over them in this regard to do their homework.
03/10/2024
بچوں کا اپنے اساتذہ سے محبت بھرا اظہار
ایک طالبہ کا اپنے استاد لطیف اللہ کے لۓ تحفہ
آج صبح جب میں کلاس میں داخل ہوا اورمعمول کے مطابق بچوں کی حاضری لگائی اور کلاس لی۔ کلاس ختم ہونے پر جب کلاس سے نکلا تو پیچھے سے معصومانہ انداز میں ایک آواز سنی۔
سر ذرا رک جائیں۔
جب رکا اور پیچھے دیکھا تو کلاس 3rd کی طالبہ وریشہ عالم اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھڑی تھی اور ہاتھ میں کچھ سامان تھا اور مجھے کہا کہ سر یہ آپ کے لۓ لائی ہو۔ میں نے جب دیکھا تو بالوں کا تیل،صابن، عطر کا چھوٹا بوتل اورچیونگ گم تھا۔ میں نے منع کیا اور کہا کہ یہ آپ رکھیں اور استعمال کریں تو اس نے کہا کہ میرے ابو سعودی سے آیا ہے اور یہ میں آپ کے لۓ لائی ہو۔ میں نے اس کے بھائی عباس عالم کو بلایا لیکن اس نے بھی اصرار کیا اور کہا کہ سر، یہ آپ کے لۓ ہیں۔
میں نے مجبورا لے لیا لیکن بہت خوشی ہوئی صرف ان کا محبت دیکھ کر۔ اتنے غربت میں بھی یہ بچے اپنے اساتذہ کا خیال رکھتے ہیں اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ طلباء اور طالبات اپنے بچوں سے کتنا پیار کرتے ہیں ۔
اللہ سے دعا ہے کہ یہ بچے مستقبل میں کامیاب ہوں اور اس علاقے اور اپنے خاندان کے لۓ فخر کا باعث ہو۔
یہ چھوٹا مگر قیمتی تحفہ ہمیشہ یادگار رہے گا۔
بقلم لطیف اللہ ٹیچر حیاگے شرقی
چھٹی کے وقت گورنمنٹ پرائمری سکول حیاگے شرقی ضلع دیر بالا کے بچوں کا پہاڑے یاد کرنے کا خوب صورت انداز۔ جو بہت سے لوگوں کو ان کا بچپن یاد دلاتا ہے۔
Hi everyone! 🌟 You can support us by sending Stars – they help us earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send us Stars.
06-11-2023
کھیل کود بھی امن اور محبت کا ایک ذریعہ ہے۔
کھیل کود سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما ہوتی ہیں اس لۓ یہ بھی نصاب کے ساتھ ایک اضافی سرگرمی ہوتی ہے۔
ہمیشہ کی طرح حیاگے غربی اور شرقی کے درمیان میچ بہت دلچسپ اور سنسنی خیز ہوتا ہے۔
آج سکولز ٹورنمنٹ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول حیاگے شرقی اور غربی کے درمیان ایک زبردست کرکٹ میچ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے زبردست کارکردگی دکھائی اور آخری لمحے تک بڑے شوق اور جذبے کے ساتھ کھیلتے رہے۔
پہلے غربی ٹیم نے بیٹنگ کر کے 8 اوورز میں 91 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ حیاگے شرقی کے ٹیم نے اچھی بیٹنگ کر کے آخری اوور کے لۓ 5 رنز چھوڑے جسے کھلاڑی سنیل خان نے پہلی گیند پر چھکا لگا کر ٹارگٹ حاصل کیا اور پانچ گیند باقی چھوڑ دیے۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے لیکن اس میچ نے پورے گاؤں اور سکول کو ایک خوشی کا ماحول فراہم کیا۔ سب نے اس مقابلے کو بہت دلچسپی سے دیکھا۔ پہلی دفعہ اتنے تماشائی دیکھے جو اس میچ کو دیکھنے کے لئے بے تاب تھے۔
ہیڈماسٹر صاحب نے اچھے چکے لگانے والوں کو اسی وقت نقد روپوں کی شکل میں انعامات بھی دیے جس سے کھلاڑیوں کے حوصلے بہت بلند ہوۓ اور وہ جیت گۓ۔
اس کے علاوہ دوڑ کا مقابلہ، لانگ جمپ(لمباچھلانگ)، ہائی جمپ(اونچا چھلانگ) کے مقابلے بھی حیاگے شرقی سکول نے جیت لیۓ۔
کھلاڑیوں نے بہت ہمت دکھائی اور اپنے حریف کو زبردست شکست دی اگرچہ یہ حریف بھی اپنے حریف تھے یعنی حیاگے غربی۔
اخر میں تمام کھلاڑی پیار محبت سے ایک دوسرے سے ملے اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کی۔
کھیل کو ہمیشہ محبت کے ساتھ کھیلنا چاہئے اور محبت کا پیغام دینا چاہئے۔
اب آگے مقابلوں کے لئے حیاگے شرقی کی ٹیم کو دیر کے دوسرے سکولز کے ساتھ میچز کھیلنے ہونگے امید کرتے ہیں آگے بھی حیاگے شرقی اپنی اچھی کارکردگی دکھاۓ گی۔
19/10/2023
05/09/2023
Learning material and learning Kits for the students of GPS Hayagai Sharqi Dir Upper KPK, Pakistan 🇵🇰.
InshaAllah one day, these area's students will do something great and for the . Also the the activities and all of the , PTC committee and elders of Hayagai Sharqi.
Your , and will be welcomed and strongly followed.
Thanks and best regards
Plz us that more people can share their valuable thoughts with us.
30/08/2023
یہ تیسری جماعت ہے لیکن سامنے یہ دو معصوم بچے KG یعنی کچی ادنیٰ کے طالبعلم ہیں لیکن باقاعدگی کے ساتھ سکول آتے ہیں اور اسی کلاس میں بیٹھتے ہیں جب ہم پوچھتے ہیں تو جواب دیتے ہیں کہ ہمیں یہ کلاس پسند ہے ۔
ان میں سے ایک کا نام فضل الله جو ارشاد خان کا بیٹا ہے اور دوسرے کا نام عبداللہ ہے جو اتحاد خان کا بیٹا ہے۔ اللہ ان کو کامیاب کریں اور انشاءاللہ اسی جذبے سے ہمیشہ سکول آئینگے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.