06/05/2026
📢 Admissions Open – Coaching Classes
For 1st Year & 2nd Year (FSc)
📍 Usmania Public School & College, Wari Dir Upper
📅 Starting Date: 11-05-2026
📚 Biology | Chemistry | Physics
👨🏫 Qualified & Experienced Teachers
⚡ Limited Seats Available – Enroll Now!
📞 0306-9641739
20/03/2026
May this Eid bring happiness, knowledge, and success to all! Eid Mubarak from Usmania Public High School and College Wari Dir Upper
18/03/2026
اعلانِ تعطیلات عیدالفطر 2026
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عثمانیہ پبلک اسکول اینڈ کالج واڑی عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں 19 مارچ بروز جمعرات تا 24 مارچ بروز منگل بند رہے گا۔
ان شاء اللہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز 25 مارچ بروز بدھ سے ہوگا۔
ادارہ کے تمام ممبران، طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو عثمانیہ پبلک اسکول اینڈ کالج انتظامیہ کی جانب سے عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔
انتظامیہ۔عثمانیہ پبلک سکول اینڈ کالج واڑی دیر بالا
06/03/2026
📢 Admissions Open – Session 2026–27
Usmania Public School & College, Wari Dir Upper
Give your children a bright future and the best opportunity for quality education.
With our experienced teaching staff and a supportive learning environment, we ensure your child receives excellent guidance and education.
✨ Limited Seats Available – Enroll Now!
📞 For Admission & Information:
0306-9641739
20/02/2026
Dear Parents / محترم والدین،
ہم آپ کو اطلاع دیتے ہیں کہ Usmania Public School & College, Wari Dir Upper کا نیا تعلیمی سیشن 25 فروری 2026 سے شروع ہوگا۔ تمام طلبہ پہلے دن سے اسکول حاضر ہوں۔
براہ کرم ensure کریں کہ تمام کتابیں اور نوٹ بکس مناسب طریقے سے کور (cover or coat)کی گئی ہوں اور بچے کا نام، کلاس اور سیکشن واضح طور پر لکھا ہوا ہو۔
آپ کے تعاون کا شکریہ، جس سے نیا سیشن باقاعدہ اور منظم طریقے سے شروع ہوگا۔
Regards,
Administration
Usmania Public School & College
19/02/2026
رمضان کا پہلا عشرہ رحمتوں کا پیغام لے کر آیا ہے 🤲
آئیے اپنے رب سے دعا کریں کہ وہ ہمیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے،
ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا کرے۔
دعا:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
19/02/2026
A sacred month of reflection, resilience, and renewal. Ramadan Kareem.
18/02/2026
Leading with vision, inspiring with dedication.