02/08/2026
📢 اہم اعلان
اسلامک فاؤنڈیشن پبلک اسکول کمبڑ کے تمام طلبہ، والدین اور معزز اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر، 03 اگست 2026ء سے اسکول حسبِ معمول اپنے مقررہ اوقات کے مطابق کھلا رہے گا۔
تمام طلبہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے مکمل یونیفارم، ضروری کتب اور ہوم ورک کے ساتھ اسکول تشریف لائیں۔
ہم آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ نئے تعلیمی دن کو علم، کامیابی اور برکت کا ذریعہ بنائے۔
اسلامک فاؤنڈیشن پبلک اسکول، کمبڑ
تعلیم سے تعمیر تک