25/05/2026
📢 محترم والدین اور طلباء،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 1 جون تک ہوں گی۔ 🕌✨
سکول دوبارہ 2 جون سے کھلے گا اور تمام طلباء کی حاضری لازمی ہوگی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیاں، سلامتی اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🌸
💫 آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک! 💫
🏫 انتظامیہ اسکول