Shahid Online Quran Academy

Shahid Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Online Quran Academy, Education, اخگرام, Dir.
(1)

اپنے بچوں کو گھر بیٹھے اپنی نگرانی میں آن لائن پڑھائیں ۔ مدنی قاعدہ، ناظرہ قرآن مع تجوید، حفظ قرآن مع تجوید، ترجمہ قرآن مع تفسیر ، مسنون دعائیں نماز مع عملی مشق، اور علوم دینیہ اور علوم عربیہ کے مختلف کورسز
contact: +923181533870

29/08/2026

10
نون (ن) کا مخرج
جب طرف لسان ثنایا رباعی اور انیاب کے مسوڑھوں سے لگ جائے تو ن ادا ہوتا ہے
@+923181533870

Shahid Online Quran Academy

ہمارے 20k فالوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ سفر آپ کی بے مثال محبت اور مسلسل تعاون کا ثبوت ہے۔​ہم آپ کے ہر لائک، کمنٹ اور شئیر...
28/08/2026

ہمارے 20k فالوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ سفر آپ کی بے مثال محبت اور مسلسل تعاون کا ثبوت ہے۔
​ہم آپ کے ہر لائک، کمنٹ اور شئیر کے دل سے شکر گزار ہیں۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی بہترین مواد لاتے رہیں گے۔
​ہمارے ساتھ جڑے رہیں!
​

🌿 1۔ جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنے کا حکمرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَ...
27/08/2026

🌿 1۔ جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنے کا حکم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ
ترجمہ:
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔"
📚 سنن ابی داؤد، حدیث: 1047

27/08/2026

آج درود پاک پڑھنے میں کنجوسی نہیں کرنی تعداد کمنٹ باکس میں لکھیں
صلی اللہ علیہ وسلم

27/08/2026

9
حرف لام (ل) کا مخرج جب طرف لسان یعنی زبان کی طرف کا اوپر کے دانتوں ثنایا، رباعیا اور انیاب کی مسوڑھے سے ملتا ہے۔ اس مقام سے لام (ل) ادا ہوتا ہے۔
🌿 قرآنِ کریم کی درست تلاوت کے لیے ہر حرف کو اس کے صحیح مخرج سے ادا کرنا ضروری ہے۔

📖 Shahid Online Quran Academy


25/08/2026

8
ض ( ضاد ) کا مخرج
حَافَةُ اللِّسَان یعنی زبان کی کروٹ جب اوپر کی داڑھ کی جڑ کے اندرونی حصے سے لگتی ہے تو ضاد (ض) ادا ہوتا ہے۔
🌿 ضاد کو صحیح مخرج سے ادا کرنا درست تلاوتِ قرآن کے لیے ضروری ہے۔

0318 1533870

📖 Shahid Ullah Farooqi
Shahid Online Quran Academy
Alqalam Online Academy


قرآن_کریم

24/08/2026

📖 اپنے بچے کی قرآن کی تعلیم آج ہی شروع کروائیں
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ قرآنِ کریم صحیح تلفظ، تجوید اور باقاعدہ رہنمائی کے ساتھ سیکھے؟
شاہد آن لائن قرآن اکیڈمی میں بچوں کے لیے آن لائن قرآنِ کریم کی تعلیم، ماہر اساتذہ کی نگرانی میں فراہم کی جاتی ہے۔
📚 ناظرہ قرآن
📖 قاعدہ
🎙️ تجوید
🕌 حفظِ قرآن
💻 ون ٹو ون آن لائن کلاسز
🎁 تین دن کی مفت ٹرائل کلاس
اپنے بچے کی قرآن کلاس مزید مؤخر نہ کریں۔
آج ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

📱 WhatsApp: +92 318 1533870

NazraQuran Q

22/08/2026

7
جیم (ج)، شین (ش) اور یاء (ی) تینوں کا ایک ہی مخرج ہے، جسے وَسَطُ اللِّسَان کہا جاتا ہے۔
یعنی جب زبان کا درمیانی حصہ اوپر کے تالو کے درمیانی حصے سے لگ جائے تو جی ش ی ادا ہوتے ہیں
🌿 ان حروف کو صحیح مخرج سے ادا کرنا تلاوتِ قرآن میں درست ادائیگی اور حسنِ تلاوت کے لیے ضروری ہے۔
📖 Shahid Online Quran Academy

🌙 قرآن سیکھیں،  زندگی سنواریں! 📖اب قرآنِ کریم سیکھنا ہوا مزید آسان۔Shahid Online Quran Academy   میں ماہر اساتذہ کے ساتھ...
21/08/2026

🌙 قرآن سیکھیں، زندگی سنواریں! 📖
اب قرآنِ کریم سیکھنا ہوا مزید آسان۔
Shahid Online Quran Academy
میں ماہر اساتذہ کے ساتھ گھر بیٹھے ون ٹو ون لائیو کلاسز حاصل کریں۔
📚 کورسز:
ناظرہ قرآن | قاعدہ | تجوید | حفظِ قرآن | ترجمۂ قرآن | دعائیں
✨ آپ کے لیے:
• 3 دن کی فری ٹرائل کلاس
📲 آج ہی رابطہ کریں:
+92 0318 1533870
اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی سے جوڑیں۔ 🤍📖
Alqalam Online Academy
Fatima Online Institute

19/08/2026

5
حرف قاف (ق) کا مخرج اَقْصَى اللِّسَان ہے، یعنی زبان کی جڑ کا سب سے پچھلا حصہ۔ جب زبان کا یہ حصہ اوپر کی جانب موجود نرم تالو (الحنک اللین) سے ملتا ہے تو قاف (ق) کی آواز ادا ہوتی ہے۔
لہٰذا قاف پڑھتے وقت زبان کے پچھلے حصے کو اس کے صحیح مقام پر رکھنا ضروری ہے، تاکہ حرف ق واضح اور درست ادا ہو۔
🌿 علمِ تجوید ہمیں قرآنِ کریم کے ہر حرف کو اس کے صحیح مخرج اور صفات کے ساتھ ادا کرنے کا طریقہ سکھاتا ہے۔
📖 Shahid Online Quran Academy

Address

اخگرام
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category