GMS Sundal Wari Dir Upper

GMS Sundal Wari Dir Upper

Share

education

Photos from GMS Sundal Wari Dir Upper's post 16/12/2021

2nd term exam in progress......

27/11/2021

Naat Sharif by kamran class 8th

27/11/2021

National song by Maaz class 8th and Saad class 6th

Photos from GMS Sundal Wari Dir Upper's post 12/10/2021

آج ادارہ ہذا میں پراکٹوریل بورڈ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا ۔ہیڈ ماسٹر سید بادشاہ حسین اور انچارج پراکٹوریل بورڈ انعام اللہ نے بورڈ کے اراکین کو ہدایات دی۔جناب عبدالغنی پی ای ٹی ادارہ ہذا بھی موجود ہے ۔

08/09/2021

✍️تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں🍂

🏵️پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے.
🍂اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے سیدھے “خیالات آتے ہیں اور وہ “شیطان کا گھر” بن جاتا ہے❓

🏵️دوسرا قانون فطرت:
جس کے پاس “جو کچھ” ہوتا ہے وہ” وہی کچھ” بانٹتا ہے۔
🌸خوش مزاج انسان “خوشیاں “بانٹتا ہے۔
🌸غمزدہ انسان “غم” بانٹتا ہے۔
🌸 عالم “علم” بانٹتا ہے۔
🌸دیندار انسان “دین” بانٹتا ہے۔
🌸خوف زدہ انسان “خوف” بانٹتا ہے❓

🏵️تیسرا قانون فطرت:
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے “ہضم” کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ🎀
🌿 کھانا ہضم نہ ہونے پر” بیماریاں” پیدا ہوتی ہیں۔
🌿مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں” ریاکاری” بڑھتی ہے۔
🌿 بات ہضم نہ ہونے پر “چغلی” اور “غیبت” بڑھتی ہے۔
🌿تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں “غرور” میں اضافہ ہوتا ہے۔
🌿 مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے “دشمنی” بڑھتی ہے۔
🌿 غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں “مایوسی” بڑھتی ہے۔
🌿اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں” خطرات” میں اضافہ ہوتا ہے❓

✍️اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک” با مقصد” اور “با اخلاق” زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں

💞عشق القدس💞

17/08/2021

بابا ھم واورئ چئ سہ وایی

30/07/2021

ادارہ ہذا کے جماعت ہشتم کے ہونہار طالب علم حارث حسین ولد صاحب روان نےکے پی کے - کےسطح پرمنعقد ہونےوالےسکالرشپ کے ایٹا ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔اب وہ سرکاری اخراجات پر اعلی تعلیم حاصل کرسکے گا۔ طالب علم نے اپنی کامیابی کا راز والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
ہم جملہ سٹاف ادارہ ہذا دل کی گہرائیوں سے اسے اور اس کے خاندان والوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آنے والے وقت میں ملک وقوم کی خدمت کرےگا ۔

27/07/2021

اساتذہ کو بدنام اور متنازعہ بنانے کےلیے کچھ لوگ مختلف پیجز سے اساتذہ کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں۔ جسمیں اساتذہ پسینے سے شرابور ہوتے ہیں اور ساتھ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ گرمی زیادہ ہے لہذا سکولز بند ہونی چاہئے ۔
خدارا ایسی پوسٹوں سے اجتناب کریں اور اساتذہ کو مزید بدنام نہ کرے۔شکریہ

17/07/2021

پرسکون ماحول اور اعلی کوالیفایڈ اساتذہ کے زیر نگرانی ادارہ ھذا میں داخلے جاری ہیں ۔

08/07/2021

محفوظ مستقبل کے لیے 12 تاریخ سے اپنے بچوں کو کسی بھی سرکاری سکول میں داخل کروائیں ۔

29/06/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Sundal Naray Kas
Dir
18000

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:34
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:35