25/08/2026
📢 اہم اعلان برائے تعطیل
حکومتِ خیبر پختونخوا کے اعلان کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ، 12 ربیع الاول 1448ھ کے موقع پر 26 اگست 2026ء، بروز بدھ صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
لہٰذا القلم پبلک سکول بھی 26 اگست کو بروز بدھ بند رہے گا۔ شکریہ