16/08/2026
کل بروز ہفتہ سکول ھذا میں تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔۔جس میں جماعت نہم ودہم کے ٹاپ تھری پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کو اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔نیز پروگرام میں حصہ لینے والے طلبہ میں بھی انعامات تقسیم کی گئی۔ طلبہ نے تلاوتِ قرآنِ پاک، نعت، تقاریر اور مختلف گیمز میں حصہ لیا۔تقریب کے آخر میں ھیڈ ماسٹر ضیاء الرحمن صاحب اور ڈرائنگ ماسٹر صنوبر خان صاحب نے موقع کی مناسبت سے گفتگو کی اور بچوں کو حوصلہ اور موٹیویشن دیا۔