GPS Gamdat Dir upper

GPS Gamdat  Dir upper we want to provide quality education in our society

19/08/2025

صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ گرج چمک، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔

28/03/2025۔ آج گورنمنٹ پرائمری سکول گامدت میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے ایک تقریب کا ا نعقاد  کیا گیا۔تقریب کا اغاز تلاوت ...
29/03/2025

28/03/2025۔
آج گورنمنٹ پرائمری سکول گامدت میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے ایک تقریب کا ا نعقاد کیا گیا۔تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا۔اس کے بعد پوزیشن ہولڈر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے گئے۔کامیاب طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد۔

21/10/2024

Proctorial board ❤️

سکول ھذا کےھیڈ ٹیچر طلباء کو موسم گرما کی تعطیلات بارے اہم ھدایات دے رہےہیں۔۔
29/06/2024

سکول ھذا کےھیڈ ٹیچر طلباء کو موسم گرما کی تعطیلات بارے اہم ھدایات دے رہےہیں۔۔

Admit your children in government schools...
14/04/2024

Admit your children in government schools...

A few glimpse of  position holders Congratulations and best wishes to them and their parents❤
31/03/2024

A few glimpse of position holders Congratulations and best wishes to them and their parents❤

اج 30/3/2024 پر ادارہ ہذا میں سالانہ امتحان 2023/24  رزلٹ  کا اعلامیہ جاری کیا گیا پروگرام میں ویلفیئر فاونڈیشن گامدت کے...
30/03/2024

اج 30/3/2024 پر ادارہ ہذا میں سالانہ امتحان 2023/24 رزلٹ کا اعلامیہ جاری کیا گیا پروگرام میں ویلفیئر فاونڈیشن گامدت کے نوجوان نے بھی شرکت کیا پوزیشن ہولڈز کو نقد انعامات دیے گئے ۔سکول جملہ سٹاف کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں❤

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Gamdat Dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share