31/12/2025
ملک اسد خان سابق تحصیل نائب ناظم تحصیل خال، کا نماز جنازہ آج شام 4:30 بجے قاضی آباد جنازگاہ طور منگ 2 میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم، سابق صوبائی وزیر، مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما ملک جہان زیب کے صاحبزادے اور ملک نعمان فوکل پرسن فیڈرل گورنمنٹ کے بھائی تھے۔
ان کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے سفر آخرت کو آسان فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین