27/09/2026
اعتماد، معصومیت اور خوبصورت اندازِ گفتگو!
رزلٹ ڈے تقریب کے موقع پر کلاس دوم-B کی ہونہار طالبہ زرنین دخترِ نیاز محمد تقریب کے ابتدائی کلمات پیش کرتے ہوئے۔
ننھی آواز، پُراعتماد انداز اور بہترین اظہارِ خیال—ہمیں اپنی باصلاحیت طالبات پر فخر ہے۔
Iqra School & College Samar Bagh
Academic & Moral Excellence