Farmanul Haq Researches

Farmanul Haq Researches Work as a visiting Lecturer at Govt College Peshawar. BS in Mathematics from UOP. Belong to Dir Lower

01/12/2023

آج پشاور یونیورسٹی میں پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی انکی ہٹ دھرمی، فرعونیت اور نااہلی کی وجہ سے تمام یونیورسٹی ملازمین نے ان کا علامتی جنازہ نکالا۔ اس موقع پر تمام ملازمین میں شدید غم وغصہ پایا گیا اور 4 دسمبر 2023 بروز پیر سے احتجاجاً اور مجبوراً یونیورسٹی روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا اور اس وقت تک بند ہو گا جب تک ہمارے جائز مطالبات نہ مانے جائے اور ہر قسم کے نقصان کی زمہ داری انتظامیہ اور اس فرعون صفت وائس چانسلر پر عائد ہوگی۔ چونکہ زرعی یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلران ہمارے جائز مطالبات کے حل کے لیے سنجیدہ ہیں اور ایک Positive رول ادا کر رہے ہیں مگر پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان وائس چانسلران کی بات بھی نہیں مانی جارہی۔ اس کی فرعونیت کی وجہ سے تمام Students اور سٹاف تکلیف میں مبتلا ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا اور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پرزور اپیل ہے کہ اس نا اہل وائس چانسلر کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے اور جتنا نقصان ہوا اس کا ازالہ کیا جائے۔ تاکہ یونیورسٹی ملازمین اور Students کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ جائے۔

30/11/2023

Address

Mayar Jandool Dir Lower
Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farmanul Haq Researches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Farmanul Haq Researches:

Shortcuts

Share