09/08/2026
السلام علیکم! گرمیوں کی چھٹیوں کے بعداسلامک پبلک اسکول دوبارہ کھل رہا ہے۔
اسکول کھلنے کی تاریخ :10 اگست بروز پیر
اسمبلی کا وقت: صبح 7:30 بجے
تمام طلبہ وطالبات سے گزارش ہے کہ مکمل تیاری کے ساتھ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اسکول تشریف لائیں۔
نئی امید، نیا عزم، نئی منزل تعلیم ہی روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔