Middle Second Shift School Shaga

Middle Second Shift School Shaga Let's Make Our Future

محکمہ تعلیم نے ڈبل شفٹ سکولز پروگرام  کے حوالے سے اجلاس کل 18 جنوری کو طلب کرلیا.
17/01/2024

محکمہ تعلیم نے ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے حوالے سے اجلاس کل 18 جنوری کو طلب کرلیا.

23/12/2023

۔۔
محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔
والدین چھٹیوں میں بچوں کے ھوم ورک پر خصوصی توجہ دیں۔
بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی زمہ داری ہے۔
اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے۔۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل پورے سال کا اعادہ ہوتا ہے۔اس سے بچے اپنے آپ کو امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں۔تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔
چھٹیوں کا کام دینےکا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے بھی روکنا ہے
تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔
چھٹیوں کاکام نہ کرنے پر صرف طلبہ زمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے زمہ دار ہیں_
شکریہ-

Address

Shaga Bala
Dir
18251

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Middle Second Shift School Shaga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Middle Second Shift School Shaga:

Shortcuts

Share

Category