عید الفطر کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب نے تحریک چلانے کا اعلان کردیا
J U I Pakistan
Khubsorat adaiy
22/01/2026
مولانا فضل الرحمن صاحب نے امن بورڈ کو مسترد کر دیا،بولےٹرمپ اور نیتن یاہو کی صورت میں کسی قسم کا کوئی امن بورڈ قبول نہیں،
اس بورڈ آف پیس میں فلسطین کے قصاب نیتن یاہو کو ممبر بنایا گیا ہے،آج بھی وہاں بمباریاں ہورہی ہیں، اس مجلس میں نیتن یاہو اور شہباز شریف شانہ بشانہ بیٹھے ہونگے،یورپ بھی اس معاملے پر مخالفت کررہا ہے مگر خدا جانے ہم کیا سوچ رہے ہیں
امیر محترم
03/12/2025
بیٹا کہتا تھا کہ ھم مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس نہیں جائیں گے بیٹا تمہارا باپ بھی جائے گا۔SeeMore
30/11/2025
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب الجامعہ الاسلامیہ بابو زئی مردان تقریب تکمیل حفظ القرآن کریم خصوصی خطاب
09/09/2025
قطر میں حـ۔۔ـمـ۔۔ـا س وفد مکمل محفوظ ہے۔ الحمدللہ 🙏
الجزیرہ نیوز۔
انصارلاسلام کے لسٹ سے اسرار مروت کو نکالا جائے بس یہئ علاج ہے باقی وضاحت کا کوئی ضرورت نہیں مستقبل میں کوئی اور بھی اسطرح کریگا اور وضاحت پر اپنےاپکو چھوڑایا جایئگا
سوات
16 افراد کا قاتل کون ہے
پی ٹی آئی حکومت ، عمران خان اور گنڈاپور ، اور ان کو سپورٹ کرنے والے لیکن افسوس. . 😭
دریا الٹا چل سکتا ہے
پانی میں دیا جل سکتا ہے
لیکن
میرے نبی کریم کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا
نیا اسلامی سال مبارک
1447
27/06/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.