ڈوگدرہ دیر

ڈوگدرہ دیر

Share

My Village is Dir...!!!! Th ښه موسم دی چرته تلو ته مې زړه کېږي
نن د کلي نه وتو ته مې زړه کېږي
کاش چې زه هم يو مرغۍ وی په هوا کې
کله کله الوتو ته مې زړه کېږي....

30/10/2025

وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا صوباٸی کابینہ کا اعلان
1:مشتاق غنی،صوباٸی وزیر اعلی تعلیم۔
2:شکیل خان،صوباٸی وزیر سیاحت ۔
3: پختون یار ، صوبائ وزیر بلدیات۔
4:آفتاب عالم آفریدی ،صوباٸی وزیر قانون
5: مینا خان آفریدی،صوباٸی وزیر مواصلات
6:فضل حکیم خان ،صوباٸی وزیر زراعت
7:افتخار مشوانی صوباٸی وزیر پبلک ہیلتھ
8:حلیق الرحمان،صوباٸی وزیر آبپاشی
9: فیصل تراکٸ صوباٸی وزیر تعلیم
10:فضل شکور خان صوباٸی وزیر خوراک
11:محمد عدنان قادری صوباٸی وزیر مزہبی امور
12:فخر جہاں صوباٸی وزیر ٹرانسپورٹ

وزیراعلی کے معاون خصوصی :
اشفاق مروت وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ ٹیکنیکل ایجوکیشن۔
عبداکریم خان وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ صنعت
ہمایون خان،وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ جیل خانہ جات
*قاسم علی شاہ وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ دیہی آبادی وا محنت*

وزیراعلی کے مشیر:
:کامران بنگش مشیر اطلاعات وزیراعلی خیبرپختونخوا
تیمور سلیم جگڑا ،مشیر براۓ صحت
مزمل اسلم،مشیر براۓ خزانہ
طارق اریانی:مشیر براۓ بین الصوبائ رابطہ۔
عرفان سلیم ،مشیر براۓ کھیل
عاٸشہ بانو،مشیر براۓ عشر زکوات سوشل ویلفٸر

Photos from Govt High School Miana Doag's post 24/09/2025
27/08/2025

Following

آج اپر دیر کے ایک غیرت مند بزرگ نے دیر بالا کے پختونوں کی اصل شان دنیا کو دکھا دی۔

تصویر میں صاف نظر آتا ہے کہ ایک بزرگ شہری اپنی پرانی بندوق کے ساتھ پولیس بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑاہے۔ گاڑی میں جگہ نہ ہونے کے باوجود وہ گاڑی کے ساتھ لٹک کر محاذ جنگ کی طرف بڑھ رہاہے۔ ان کا مقصد اپنے علاقہ کی حفاظت اور آنے والی نسلوں کو شدت پسندوں سے محفوظ رکھناہے۔

یہ منظر محض ایک بزرگ کی قربانی نہیں، بلکہ ایک پیغام ہے جب عوام اور ادارے ایک ساتھ کھڑے ہوں تو دشمن کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ریاستی اداروں کے اہلکار ہمارے ہی بیٹے اور بھائی ہیں۔

اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ اور اسی اتحاد کے ساتھ ہم ہر دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔

Photos from ‎ڈوگدرہ دیر‎'s post 30/07/2025

🌟 گورنمنٹ ہائی سکول مینہ ڈوگ کے نمایاں طلباء کو دلی مبارکباد 🌟

الحمدللہ! گورنمنٹ ہائی سکول مینہ ڈوگ کے ہونہار طلباء نے امسال شاندار کامیابی حاصل کی ہے، اور پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء کو ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت کا ثمر ہے بلکہ ان کے اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعاؤں اور تعاون کا بھی نتیجہ ہے۔

📚 لیکن ایک اہم نکتہ۔۔۔
آج کے دور میں جب کبھی کوئی طالبعلم ناکام ہوتا ہے تو فوری طور پر ساری ذمہ داری اساتذہ پر ڈال دی جاتی ہے، جو کہ انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
اساتذہ اپنی بھرپور کوشش کرتے ہیں، مگر کامیابی صرف ان کے ذمے نہیں — والدین کی نگرانی، طلباء کی محنت، اور معاشرتی ماحول بھی برابر کے اثر انداز ہوتے ہیں۔

👨‍👩‍👧‍👦 والدین سے گزارش ہے کہ وہ صرف نمبروں کی دوڑ پر نہ جائیں، بلکہ اپنے بچوں کی اصل قابلیت، رجحان، اور کردار سازی پر توجہ دیں۔ نمبروں کا مطلب کامیابی نہیں، بلکہ حقیقی کامیابی تب ہے جب بچہ شعور، اخلاق، مہارت اور خدمتِ خلق میں بھی نمایاں ہو۔

📌 آئیں! مل کر ایسا تعلیمی ماحول بنائیں جہاں نمبر نہیں بلکہ نکھری ہوئی شخصیت، سچا اخلاق اور پختہ ذہن اہمیت پائے۔

📖 تعلیم کا مقصد صرف کامیاب انسان بنانا نہیں، بلکہ اچھا انسان بنانا ہے۔

#مبارکباد

18/07/2025

18/07/2025

دیر بالا پولیس کی کامیاب تفتیش کے بدولت مقدمہ میں نامزد ملزم سزایاب

Photos from Deputy Commissioner Peshawar's post 18/07/2025
Photos from UNICEF Pakistan's post 18/07/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir