GMS Roghano Kalay

GMS Roghano Kalay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Roghano Kalay, Middle School, Dir.

18/06/2026

گورنمنٹ مڈل سکول کے استاد جناب کریم اللہ PETصاحب کے طرف سے سکول ھذا کے اساتذہ اور پرائمری سکول بدرکنی کے اساتذہ کے لۓ پرتکلف طعام کا انتظام کیا گیا تھا ان کے رہائش گاہ پر اساتذہ کی حاضری

گورنمنٹ مڈل سکول کے استاد جناب کریم اللہ  PETصاحب کے طرف سے سکول ھذا کے اساتذہ اور پرائمری سکول بدرکنی کے اساتذہ کے لۓ پ...
18/06/2026

گورنمنٹ مڈل سکول کے استاد جناب کریم اللہ PETصاحب کے طرف سے سکول ھذا کے اساتذہ اور پرائمری سکول بدرکنی کے اساتذہ کے لۓ پرتکلف طعام کا انتظام کیا گیا تھا شکریہ

فرسٹ سمسٹر امتحان کا دوسرا پرچہ ہوگیا الحمدللہ
18/06/2026

فرسٹ سمسٹر امتحان کا دوسرا پرچہ ہوگیا الحمدللہ

18/06/2026

فرسٹ سمسٹر کا امتحان جاری ھے بہترین انداز میں

Revised Date Sheet
16/06/2026

Revised Date Sheet

گورنمٹ مڈل سکول روغانوکلے فرسٹ سمسٹر کا امتحان کل 15تاریخ سے شروع ہوگا اور 27 جون2026کو ختم ہوگا والدین اپنے بچوں کا حاض...
14/06/2026

گورنمٹ مڈل سکول روغانوکلے فرسٹ سمسٹر کا امتحان کل 15تاریخ سے شروع ہوگا اور 27 جون2026کو ختم ہوگا والدین اپنے بچوں کا حاضر.ی یقینی بناۓ شکریہ

08/06/2026

صبح اسمبلی گورنمنٹ مڈل سکول روغانوکلے 8/6/2026

20/05/2026

استاد محترم جناب شاہ خالد پی ای ٹی صاحب الوداعی تقریب کے بعد رخصت ھوۓ سر. جہاں بھی رھے اللہ تعالی' ھمیشہ خوش رکھے

20/05/2026

جناب شاہ خالد صاحب پی ای ٹی کا تبادلہ گورنمنٹ ھائ سکول اچربالا ھوا ہے استاد محترم نے اپنے شاگردوں کے لۓ کاپیاں او ر قلم دے کر اپنے محبت اور نیک خواھشات کا اظہار کیا ویلڈن سر جھاں بھی رھے اباد رھے

20/05/2026

جناب شاہ خالد صاحب کا سکول میں داخل ھوتے ھوۓ طلباء اپنے استاد سے محبت بھری انداز میں مصافحہ کرتے ھوۓ

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Roghano Kalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category