20/01/2026
ضلعی صدر عبدالودود صاحب، ملک شاہد صاحب، سعیداللہ صاحب، عبدالجلیل صاحب اور ظفر شلمانی صاحب نے آج کمشنر ملاکنڈ سے حالیہ میٹرک اور ایف ایس سی امتحانات کے حوالے سے تفصیلی اور اہم ملاقات کی۔
اس ملاقات میں امتحانی نظام، کلسٹر امتحانی سنٹرز، شفافیت اور طلبہ کے بہتر تعلیمی مستقبل سے متعلق مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ معزز کمشنر صاحب نے وفد کے نکات کو توجہ سے سنا اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کی یقین دہانی کرائی
10/01/2026
08/01/2026
08/01/2026