17/06/2026
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری فیمیل کے رول نمبر سلپس اپلوڈ کردیے جںکہ ایس ایس ٹی جنرل کے بھی کل تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔
لنک: 👇
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission
Recruitment to the Departments Government of Khyber Pakhtunkhwa
16/06/2026
Ijaz online jobs consultant03422680920
14/06/2026
ضلع دیر اپر کے تمام طلبہ اور طالبات کے لیے ایک انتہائی اہم اور خوش آئند خبر!
خیبر میڈیکل یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (KMU-IHS) دیر اپر کو اب باقاعدہ طور پر KMU-CAT امتحانی مرکز کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ ضلع دیر اپر کے ہونہار طلبہ کو اب ٹیسٹ کے لیے دور دراز کے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔
اعجاز آن لائن کی طرف سے ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے تمام امیدواروں کے لیے نیک تمنائیں اور مخلصانہ دعائیں۔ آپ کے تعلیمی سفر اور سنہرے مستقبل کا آغاز اب یہیں سے ہو رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو کامیابی میں بدلے۔
👉 نوٹ: KMU-CAT 2026 ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن، فیس چالان کی تیاری اور فارم جمع کروانے کی تمام خدمات کے لیے آپ آج ہی اعجاز آن لائن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ۔
Ijaz online jobs consultant03422680920
Deputy Commissioner Dir Upper
14/06/2026
SIFC’s flagship initiative driving investment and growth.
This is your chance to be part of a high-impact national initiative shaping Pakistan’s future.
Apply Now ✅
🔗 Visit jobs.sifc.gov.pk for more details
🗓️ Deadline: 29 June 2026
14/06/2026
آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شامل ہوں۔
ایم بی بی ایس (MBBS) / بی ڈی ایس (BDS) - داخلہ 2026
آن لائن رجسٹریشن 15 جون تا 14 جولائی 2026 تک کرسکتے ہیں۔
عمر: 21۔17 سال، جنس: مرد
ٹیسٹ (NUMS MDCAT)
کوالیفائی کرنا ضروری ہے۔
تعلیم: ایف ایس سی (پری میڈیکل) کم از کم 70 فیصد نمبروں کے ساتھ یا اے لیول بائیولوجی، فزکس اور کیمسٹری میں کم از کم گریڈ "C" کے ساتھ پاس
رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں۔ www.joinpakarmy.gov.pk
11/06/2026
Jobs in DG Soil & Water Conservation, Khyber Pakhtunkhwa
Last date to apply: 30 June 2026
Ijaz online jobs consultant03422680920