31/10/2024
آفتوں، مصیبتوں، جِنّات اور شُرور سے حفاظت کے لیے یہ دونوں دعائیں صبح اور شام تین تین بار پڑھیں:
1️⃣ بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَيْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ.
(سنن ابی داود حدیث: 5090)
▪️ترجمہ: اللّٰہ تعالٰی کے نام سے، جس کے نام کے ساتھ کوئی بھی چیز زمین اور آسمان میں ضرر نہیں پہنچا سکتی۔ اور وہ خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے۔
2️⃣ اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ.
(مسند احمد حدیث: 7898، المعجم الاوسط للطبرانی حدیث: 523)
▪️ترجمہ: میں پناہ میں آتا ہوں اللّٰہ تعالٰی کے مکمل کلمات کے ذریعے اُس کی ہر مخلوق کے شر سے۔
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
20/10/2024
10/11/2023
10/11/2023