تمام طلباءو طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ سالانہ امتحانات 2026 کے رول نمبرز آ چکے ہیں ۔ لہذا تمام طلباء و طالبات اپنے رول نمبر سلپس کالج آفس سے وصول کریں۔
شکریہ۔
Nova Model College Khall
A College to provide quality Education to the people of Khall & surrounding under experienced staff
20/04/2026
04/02/2026
Result
04/02/2026
Excellence Proven. Success Delivered.
Nova Model School & College celebrates remarkable 11th-grade results in BISE MALAKAND 2026.
These results speak of discipline, determination, and dreams fulfilled.
Congratulations to our students, teachers, and parents ❤
29/12/2025
25 دسمبر — یومِ پیدائش قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ
آج ہم بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی ولادت کا دن مناتے ہیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک مضبوط ارادہ، دیانت دار قیادت اور اصولوں پر ثابت قدمی قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہے۔
قائدِ اعظمؒ نے ہمیں ایمان، اتحاد اور نظم کا سنہرا اصول دیا۔ آج قوم کی ضرورت ہے کہ ہم ذاتی مفادات سے بلند ہو کر قانون کی بالادستی، عدل و انصاف، محنت اور باہمی احترام کو اپنا شعار بنائیں۔ پاکستان کی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب ہر شہری اپنی ذمہ داری کو امانت سمجھے اور ملک کی خدمت کو عبادت جانے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم قائدِ اعظمؒ کے فرمودات کو محض نعرہ نہیں بلکہ عملی زندگی کا حصہ بنائیں گے، اپنے وطن کو مضبوط، باوقار اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد!
Our great leader
Muhammad Ali jinnah
Get together
30/11/2025
بارون سے دودھ خانہ ٹاپ تک چھ گھنٹوں کی ہایکینگ
ہایکینگ کلب نُواماڈل کالج خال
20/11/2025
Contact the school
Telephone
Website
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 01:30 |
| Tuesday | 08:00 - 01:30 |
| Wednesday | 08:00 - 01:30 |
| Thursday | 08:00 - 01:30 |
| Friday | 08:00 - 01:30 |
| Saturday | 08:00 - 11:30 |