HOPE College of Pharmacy and Health Sciences Dir City, Upper Dir

HOPE College of Pharmacy and Health Sciences Dir City, Upper Dir

Share

Where learning meets life saving skills.

Knowledge Is Power
Hope calloge of Pharmacy and Allied Health Sciences the college/institute where we train the next generation of Paramedics, Technical Technologies with skills, dedications and Hope.

29/07/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع مردان کے زیر انتظام مختلف مراکز صحت کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔
آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اگست 2026
www.edu.etea.pk

28/07/2026

خیبر پختون خواہ میڈیکل فیکلٹی نے اگست امتحان کیلئے فارم جمع کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

28/07/2026

خیبر پختون خواہ میڈیکل فیکلٹی نے اگست 2026 امتحان کیلئے فارم جمع کرنے کا شیڈول جاری کیا ہیں۔
ایک یا دو پیپرز جن طالب علموں کی فیل ہیں۔اسکا فیس 2350 روپے مقرر کیا گیا ہیں۔
جن طالب علموں کی تین یا زیادہ پیپرز فیل ہیں ۔4700 روپے ان کیلئے مقرر کیا گیا ہیں۔
اسکے علاوہ باقی تمام سیمسٹر کی طالب علموں کیلئے 4700روپے مقرر کیا گیا ہیں۔
نوٹ:فارم جمع کرنے کی اخری آخری تاریخ 4 اگست2026 ہیں۔اسکے بعد لیٹ فیس کی ساتھ فارم جمع کیا جائیں گا۔

27/07/2026

Congratulation to imran khan paasing ist year pharmacy B exame

23/07/2026

Admissions Open in the Following Technologies
Anaesthesia
Surgical
Pathology
Radiology
Dental
Pharmacy
Health
Pharmacy Category B
fans Dir Discovery channel
Abid Ur Rahman Dirojay DIR TV

Photos from District Youth Office Dir Upper's post 14/07/2026

Free courses at College bring to youth, ensuring that at College, every student's turns into a career .

District Youth Office Dir Upper
fans

12/07/2026

السلام علیکم طلبہ و طالبات! 👋
​کیا آپ مستقبل کی جدید ٹیکنالوجی (Artificial Intelligence) سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟ 🚀
​ہوپ کالج آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن، اپر دیر، نزد لائیو سٹاک آفس(حیوانات ہسپتال) دیر سٹی، اپر دیر کے طلباء اور نوجوانوں کے لیے ایک زبردست خوشخبری! ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز اپر دیر کے خصوصی تعاون سے ایک روزہ "آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اردو" ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
​سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ورکشاپ طلباء کے لیے بالکل مفت (Free of Cost) رکھی گئی ہے! 💯
​اس ورکشاپ کے اہم مقاصد:
​✨ مصنوعی ذہانت (AI) کی تربیت اب آپ کی اپنی زبان (اردو) میں۔
​✨ جدید دور کے ہنر سیکھنا اور انہیں عملی زندگی میں استعمال کرنا۔
​✨ روزگار کے نئے مواقع تلاش کرنا اور ایک بہتر مستقبل بنانا۔
​پروگرام کی تفصیلات:
​📅 تاریخ: 14 جولائی 2026
​⏰ وقت: صبح 9:30 بجے
​📍 مقام: ہوپ کالج آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن، اپر دیر
نزد لائیو سٹاک آفس(حیوانات ہسپتال) دیر سٹی، اپر دیر
رابطہ:
0944-880074/ 0344-3331533/ 0311-9548979
​🎟️ بالکل مفت!
​اس شاندار اور معلوماتی موقع کو ہرگز ہاتھ سے نہ جانے دیں! جدید دنیا کی ٹیکنالوجی سے آشنا ہوں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

09/07/2026

ہوپ کالج آف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز دیر اپر
اپنی ہونہار طالبہ شب نور علی کو پھتالوجی امتحان میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہیں۔

05/07/2026

Congratulations to Irfan ullah who got outstanding results in first semester of DiplomainInformationTechnology(DIT)

05/07/2026

Congratulations to Abdur rahim who got outstanding result and clear the first Semester of Diploma in Information Technology (DIT)

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Website

Address

Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00