05/04/2026
GHSS OUCH DIR LOWER
گورنمننٹ شہباز شہید ہاٸیر سیکنڈری سکول اوچ لوٸیر دیر خیبر پختونخوا
05/04/2026
28/02/2026
Big thanks to Bahram Khan, ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊, Muhammad Naqeeb, Ghulam Habib, M. Ubaid Ullah, Asim Ullah Khan
for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
30/12/2025
Congratulations 🎉🎉
مہران علی سٹوڈنٹ گورنمنٹ شہباز شہید ہائیر سیکنڈری سکول اوچ کے طالب علم کو مبارکباد
22/12/2025
گورنمنٹ شہباز شہید ہائیر سیکنڈری سکول اوچ میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2025 منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
تقریب کی ایک خوبصورت جھلک یہ رہی کہ سکول کے اساتذہ محمد وہاب اور مولانا شاہ خالد نے اپنی ذاتی حیثیت سے بھی بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔ اس عمل نے طلباء کے حوصلے بلند کیے اور یہ پیغام دیا کہ محنت کو سراہا جاتا ہے۔
ایسی تقریبات نہ صرف طلباء کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں بلکہ تعلیمی ماحول کو مثبت سمت دیتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dir
18300