GPS Lalo Maidan جی پی ایس لعلو

GPS Lalo Maidan جی پی ایس لعلو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Lalo Maidan جی پی ایس لعلو, Educational consultant, Dir.

تقسیم انعاماتسکول لیڈر صالح محمد صا حب نے اج طلباء سے ایک اسسمنٹ ٹیسٹ کا جائزہ لیا۔جس میں طلباء نے دلچسپی کے ساتھ حصہ لی...
14/05/2026

تقسیم انعامات
سکول لیڈر صالح محمد صا حب نے اج طلباء سے ایک اسسمنٹ ٹیسٹ کا جائزہ لیا۔جس میں طلباء نے دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا۔
بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔

اج سکول ہذا میں معرکہ حق کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طلباء وطالبات نے بھر پور شرکت کی اس تقریب میں ...
06/05/2026

اج سکول ہذا میں معرکہ حق کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طلباء وطالبات نے بھر پور شرکت کی اس تقریب میں مؤثر اور پُرجوش انداز میں طلباء نے تقاریر اور ملی نغمے بھی پیش کیے۔
پروگرام کے اخر میں ہیڈ ماسٹر راحت اللّٰہ صاحب نے طلباء کو معرکہ حق اور اپنے وطن سے محبت کے حوالے سے اگاہ کیا۔کہ

"معرکۂ حق ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ سچائی ہمیشہ باطل پر غالب آتی ہے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔"

"بنیان مرصوص ہمیں اتحاد، نظم اور مضبوطی کا درس دیتا ہے—ایسی دیوار جسے کوئی طاقت گرا نہیں سکتی۔"

"آج کا یہ پروگرام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اگر ہم ایک ہو جائیں تو کوئی چیلنج ہمارے سامنے ٹھہر نہیں سکتا۔"

"حق کی راہ پر چلنا آسان نہیں، مگر یہی وہ راستہ ہے جو کامیابی اور سربلندی کی طرف لے جاتا ہے۔"

"آئیں ہم عہد کریں کہ ہم سچ، انصاف اور اتحاد کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔"

داخلہ مہم سال 2026داخلہ مہم شروع ہو چکی ہے!تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں بروقت اسکول ...
14/04/2026

داخلہ مہم سال 2026
داخلہ مہم شروع ہو چکی ہے!

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں بروقت اسکول میں داخل کروائیں۔ تعلیم ہر بچے کا حق ہے اور ایک بہتر معاشرے کی بنیاد بھی۔

آئیں، اپنے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کریں اور انہیں کامیابی کی راہ پر گامزن کریں۔

 📢 **پیغام برائے والدین**تمام معزز والدین کی خدمت میں عرض ہے:کہ اپنے بچوں کو جلد از جلد سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں۔✨...
11/04/2026


📢 **پیغام برائے والدین**

تمام معزز والدین کی خدمت میں عرض ہے:
کہ اپنے بچوں کو جلد از جلد سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں۔

✨ ** سرکاری سکول**
✔️ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✔️ بہترین تعلیمی ماحول
✔️ معیاری اور مفت تعلیم
✔️ بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت

📚 تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، اور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں۔

🤝 آئیں! داخلہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے بچوں کے روشن کل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔

**آپ کا ایک قدم، بچے کا روشن مستقبل!**

الوداع استاد محترم الوداعاستاد محترم صدیق اللّٰہ صاحب ادارہ ہذا میں  عرصہ دراز سے فرائض منصبی سر انجام دینے کے بعد ہیڈ م...
09/04/2026

الوداع استاد محترم الوداع
استاد محترم صدیق اللّٰہ صاحب ادارہ ہذا میں عرصہ دراز سے فرائض منصبی سر انجام دینے کے بعد ہیڈ ماسٹر کے پوسٹ کو پروموٹ ہوکر سکول ہذا سے رخصت ہو رہے ہیں۔
استاد محترم کی رخصتی سکول کے لئے اور خاص کر اساتذہ کے لئے انتہائی پریشان کن اور کٹن مرحلہ ہے لیکن زندگی کے ساتھ ساتھ یہ سب کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔
استاد محترم کی کارکردگی سکول ہذا کے لئے سنہری الفاظ میں لکھی جائے گی۔
استاد محترم کے لئے دعاگو ہیں۔

28/03/2026

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

*📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
*📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

 # داخلہ مہم سال 2026داخلہ مہم شروع ہو چکی ہے-اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنائیں! 🎓🏆1. داخلہ مہم جاری ہے - آئیے اپنی تعل...
05/03/2026

# داخلہ مہم سال 2026
داخلہ مہم شروع ہو چکی ہے-اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنائیں! 🎓🏆

1. داخلہ مہم جاری ہے - آئیے اپنی تعلیم کو آگے بڑھائیں!
2. آج ہی اپلائیں اور اپنے خوابوں کو پورا کریں!
3. تعلیم آپ کی بہترین سرمایہ کاری ہے - داخلہ لیں اور آگے بڑھیں!
4. مستقبل آپ کا منتظر ہے - داخلہ مہم میں حصہ لیں۔
Admission are open from kG to 5th .


اگاہیموسم سرما تعطیلات کے بعد وینٹر زون کے  تمام تعلیمی ادارے کل یعنی بروز پیر کھل رہےہیں ۔والدین  اپنے بچوں کو صاف ستھر...
01/03/2026

اگاہی
موسم سرما تعطیلات کے بعد وینٹر زون کے تمام تعلیمی ادارے کل یعنی بروز پیر کھل رہےہیں ۔والدین اپنے بچوں کو صاف ستھرے اور بروقت بیجھے۔

25/12/2025

M Talha class 5th Urdu speech.

مبارک باد  Congratulationsادارہ ہذا کے   دو ہونہار طلباء نجیب اللہ اور محمد کامران نے  پنجم کے امتحان میں پورے کلسٹر  می...
22/12/2025

مبارک باد Congratulations

ادارہ ہذا کے دو ہونہار طلباء نجیب اللہ اور محمد کامران نے پنجم کے امتحان میں پورے کلسٹر میں 1st اور 3rd پوزیشن حاصل کیا۔
اس کامیابی پر ہم ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور یہ امید رکھتے ہیں۔کہ مستقبل میں بھی یہ طلباء اپنی اپنی پوزیشنز برقرار رکھے گے۔
ادارہ ہذا کے سابقہ طلباء ساجد اللّٰہ،محمد ارسلان ،تابع اللّٰہ،ادریس خان ،عدنان خان ،محمد فرحان خان نے اپنی پوزیشنز کو برقرار رکھتے ہوئےGMS ٹوپہ سین میں بھی اپنی اپنی کلاسز میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہیں۔
Congratulations and best wishes for bright future.

22/12/2025

محمد سعد کا رزلٹ ڈے کے موقع پر حمد باری تعالیٰ۔۔۔۔

Address

Dir
18350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Lalo Maidan جی پی ایس لعلو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share